نیب نے مریم نواز اور یوسف عباس کے اثاثوں کو منجمد کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(سٹاف رپورٹر ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور یوسف عباس کے اثاثوں کو منجمد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز اور یوسف عباس کے اثاثوں کی منتقلی و فروخت کو روکنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

میری رگوں میں کشمیر کا خون ہے,مریم نواز

کوٹ مومن ( مانیٹر نگ ڈیسک ) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میری رگوں میں کشمیر کا خو ن ہے، میرا دل رورہا ہے، بھارت جو کام پچھلے 70 سالوں میں نہیں کرسکا، وہ آج عمران خان نیازی کی حکومت نے کردکھایا، اگر نوازشریف وزیراعظم ہوتیتوبھارت کی مزید پڑھیں

مریم نواز کی چیئر مین سینیٹ کیخلاف دوبارہ تحریک عدم اعتماد لانے کی تجویز

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ( ن) کی نائب صدر مریم نواز نے چیئر مین سینیٹ کیخلاف دوبارہ عدم اعتماد کی تحریک لانے کی تجویز دیتے ہوئے کہا جمہور یت ہاری نہیں، مقابلہ کر رہی ہے، یاد رکھیں جمہوریت نہتی ہوتی ہے، جعل سازی کو ایک دن مٹنا ہے،چیئر مین سینیٹ کے الیکشن میں 65ووٹ والے ہار گئے مزید پڑھیں

مریم نواز ،عبد العزیز عباس کی نیب میں پیشی،سوالنامہ حوالے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی ،آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز اور ان کے کزن عبد العزیز عباس چودھری شوگرمل مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں نیب لاہور کے دفتر میں پیش ہوئے ،نیب نے مریم نواز کو سوالنامہ دے کر 8اگست کو دوبارہ طلب کر لیا،عبد العزیز عباس نے بھی مزید پڑھیں

جیلیں بھر دینگے حکومت کو نہیں مانیں گے،مریم نواز

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ(ن)کے مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ بلوچستان کا احساس محرومی ختم کرنے کیلئے تمام سیاسی جماعتیں جمہوریت کی مضبوطی اور آئین کی بالادستی کیساتھ ساتھ اس مسئلے کو بھی ہر فورم پراٹھائینگی ،موجودہ صوبائی حکومت عوام کی منتخب کردہ حکومت نہیں ہے نیب انتقامی کارروائی کے نام پر سیاسی مزید پڑھیں

مریم نواز آج کوئٹہ میں جلسے سے خطاب کریںگی

لاہور/کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز آج ( جمعرات ) اپنے والد سے ملاقات کیلئے کوٹ لکھپت جیل نہیں جائیں ۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز یوم سیاہ کے سلسلہ میں کوئٹہ میں منعقدہ جلسے سے خطاب کیلئے صبح دس بجے بذریعہ ہوائی جہاز روانہ ہوں گی ۔ مریم مزید پڑھیں

مریم نواز آج فیصل آباد میں جلسوں سے خطاب کریگی

فیصل آباد(بیورورپورٹ) مسلم لیگ ن کی نائب صد مریم نواز آج فیصل آباد پہنچیں گی جہاں وہ مختلف مقامات پر کارکنوں سے خطاب بھی کریںگی ،سمانہ پل پر میاں جاوید لطیف کی قیادت میں یوتھ ونگ سمیت عہدیداران و کارکنان ان کااستقبال کریں گے ۔ مریم نواز رانا ثناء اللہ خان کے گھر ان کے مزید پڑھیں

کوئی ڈیل نہیں ہوگی ،نواز شریف کو با عزت بری کیاجائے، مریم نواز

لاہور(جنرل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ فرانزک میں جج صاحب کی ویڈیو درست ثابت ہونے کے بعد اعلیٰ عدلیہ سے گزارش ہے کہ اس کا نوٹس لے او ر فیصلے کو کالعدم قرار د ے کر نواز شریف کو با عزت بری اور عوام کا مزید پڑھیں

مریم نوازکی سپورٹ کیلئےآنے والے 4 لیگی کارکن حادثے میں زخمی

اسلام آباد (جنرل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو سپورٹ کرنے کے لیے اسلام آباد آنے والے 4 ن لیگی کارکن زخمی ہو گئے۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر مریم نواز کو سپورٹ کرنے کے لیے اسلام آباد آنے والے مسلم لیگ نون خیبر پختون خوا کے قافلے مزید پڑھیں

مریم نواز کل احتساب عدالت میں پیش ہو ں گی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی دستاویز عدالت میں پیش کرنے پر کل19 جولائی کو احتساب عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیدیاگیا، یہ حکم گزشتہ روز اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب کی درخواست پر دیا ہے۔قومی احتساب بیورو کی مزید پڑھیں

مریم نواز کا قافلہ ٹول ٹیکس ادا کئے بغیر گزر گیا

ہنگامہ آرائی سے بچنے کیلئے قافلے کو جانے دیا گیا قافلے میں شامل ہنگامہ آرائی کی کوشش کرنے والے افراد کی شناخت کا عمل شروع کردیا گیا ہے اسلام آباد سے جاری وزرات مواصلات کا بیان اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزارت موصلات نے مریم نواز کے قافلے میں شامل گاڑیوں کی طرف سے ٹول ٹیکس نہ مزید پڑھیں

ٹوئٹر پر مریم نوازاور فری نوازشریف ٹاپ ٹرینڈ رہا

لاہور (جنرل رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز کی پریس کانفرنس کے بعد مریم نواز اور فری نواز شریف ٹاپ ٹرینڈ بن گئے ۔ جب کہ مریم نواز نے پریس کانفرنس کے بعد اپنی والدہ کی قبر پر حاضری کی تصاویر پر بھی ٹوئٹر پر شیئر مزید پڑھیں