بجٹ منظورکرانیوالا عوام کا مجرم،اپوزیشن مسائل کی درست عکاسی نہیں کر رہی،مریم نواز

لاہور (جنرل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شر یف نے کہا ہے حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ،گرفتاریاں دیکھ لیں ، ڈرنے کی کوئی وجہ نہیں ،جلسے و جلوسوں کا شیڈول تیار ہے،نواز شریف کو دل کا عارضہ ہے اور ان کی طبیعت بہتر نہیں ۔ میرے پاس مزید پڑھیں

بلاو ل بھٹو مریم نواز شریف کی دعوت پر آج جاتی امرا رائیونڈ جائینگے

بلاول بھٹو نے دعوت قبول کر لی ،ملاقات دن ڈیڑھ بجے جاتی امرا میں ہو گی ،ترجمان (ن) لیگ لاہور (سوشل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف کی جانب سے ملاقات کی دعوت قبول کر لی۔ بلاو ل بھٹو کل بروزاتوار مزید پڑھیں

علیمہ اپنے پاکباز بھائی کی طرح قانون سے بالاتر،کیا بات ہے، مریم نواز

لاہور (جنرل رپورٹر) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازنے کہا ہے کہ سیاسی مخالفوں کی بہنیں اور بیٹیاں جیلوں ، حوالاتوں اور جھوٹے و انتقامی مقدمات کی نذر ہوگئیں لیکن صرف ایک مقدس و معصوم بہن علیمہ خان ہے فریال تالپور کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ مزید پڑھیں

دوسروں کی جیبوں پر پلنے والاکیاجانے عوام کیسے گزرا کر رہے ہیں،مریم نواز

ظفر وال (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے وزیراعظم عمران خان کی حیثیت نہیں کہ وہ کسی کو این آر او دیں، وہ کچھ دن بعد خود این آر او مانگتے پھریں گے،انہوںنے دعویٰ کیا کہ ان کے دور حکومت میں دنیا میں پاکستان کی عزت بحال ہو مزید پڑھیں

میاں نوازشریف کی صحت سے متعلق تشویشناک خبرآ گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ پچھلے چند دن سے میاں نواز شریف کی طبیعت خراب ہے اور تین بار انجائنا کا اٹیک بھی ہوا۔مریم نواز نے سوشل میڈیا پر ٹویٹ میں کہا کہ میاں صاحب سے ملاقات کے دوران معلوم ہوا کہ پچھلے چند دن سے ان مزید پڑھیں

پارلیمنٹ,وزیراعظم ہائوس اور پی ٹی وی پر حملہ کرنیوالاایک دن کیلئے چھوٹا سا احتجاج برداشت نہیں کر سکا،مریم نواز

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ چار ماہ تک دھرنا دے کر دارالحکومت کو مفلوج کرنے ، پارلیمنٹ ، وزیراعظم ہائوس اور پی ٹی وی پر حملہ کرنیوالاایک دن کیلئے چھوٹا سا احتجاج برداشت نہیں کر سکا، پیپلز پارٹی کے سیاسی کارکنوں پر تشدد قابل مذمت ہے ۔مریم نواز مزید پڑھیں

مریم نواز عوام کو گمراہ کرنے کی بجائے اصل حقائق بتائیں، شہباز گل

نواز شریف نے غیرملکی مہمانوں کے نام پر 34 بْلٹ پروف گاڑیاں خریدیں ، 20 فیملی کے زیر استعمال رہیں لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے مریم نواز عوام کو گمراہ کرنے کی بجائے اصل حقائق بتائیں ۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

ہے کوئی پاکستان میں نواز شریف کاثانی؟مریم نواز

بہاولپور(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو نالائق اعظم قرار دیدیا۔بہاولپور میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ بلیغ الرحمن کی زوجہ اور ان کے ننھے سے بچے کے انتقال کا جو سانحہ رونما ہوا اس پر دلی تعزیت کرتی ہوں۔مریم مزید پڑھیں

کیپٹن صفدر کے ہمراہ پارلیمنٹ آمد پر مریم نواز کو بھرپور پروٹوکول

تیری آواز میری آواز مریم نواز مریم نواز، پارلیمنٹ ہاؤس میں مریم نواز کے قریب سیلفیاں بنوانے والوں کا ہجوم لگ گیا اسلام آباد (جنرل رپورٹر) سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی پارلیمنٹ ہاؤس میں موجودگی کے دوران پارٹی کارکنان بھی پہنچ گئے لیگی کارکنوں مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کا زرداری ہائوس اسلام آباد میں مشاورتی اجلاس

دونوں بڑی اپوزیشن جماعتوں کے اعلیٰ سطح کے وفود شریک ہوئے، دیگر جماعتوں کے رہنما بھی موجود تھے ، متحدہ حزب اختلاف کا سابق وزیراعظم اور کوٹ لکھپت جیل میں قید محمد نوازشریف سے اظہاریکجہتی پارلیمنٹ کے آئندہ اجلاسوں میںمہنگائی، بیروزگاری، معیشت کے حوالے سے درپیش بحران کیخلاف شدید احتجاج کا فیصلہ شرکاء میں بلاول مزید پڑھیں

مریم نواز کل بلاول بھٹو کے افطار ڈنر میں شریک ہوں گی

لاہور ( مانیٹر نگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اتوار کے روز چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے افطار ڈنر میں شریک ہوں گی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اتوار کے روز سیاسی رہنمائوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا ہے۔ انہوں نے افطار ڈنر میں مزید پڑھیں

نومہینے سے ایک بھی اچھی خبر نہیں آئی ،نالائقوں کی حکومتیں دوسروں کی شرائط پر چلتی ہیں ،مریم نواز

مریم نواز نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ عوامی حکومتیں عوام کے خواہشات پر چلتی ہیں جبکہ دھاندلی اور چور دروازے سے آنے والے نالائقوں کی حکومتیں دوسروں کی شرائط پر چلتی ہیں ۔ نومہینے سے پاکستان کے حوالے سے ایک بھی اچھی خبر نہیں آئی ، غریب پر رحم کرو اور مزید پڑھیں