مریدکے، بجلی کے تاروں سے جھلس کر 2 افراد جاں بحق،7زخمی

گائوں والے بجلی کے ٹوٹے ہوئے تار کو جوڑ رہے تھے کرنٹ لگنے سے محمد علی اور بلال دم توڑ گئے مریدکے (نامہ نگار) مریدکے ڈیر ہ لاٹھیاں کے قریب گائوں آہدیاں میں بجلی کے تاروں سے جھلس کر 2 افراد جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو کے مطابق گائوں والے اپنی مزید پڑھیں