27 اپریل کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1124ء ڈیوڈ اول اسکاٹ لینڈ کا بادشاہ بن گیا۔ 1296ء جنگ ڈنبار میں انگلستان نے اسکاٹس کو ہرا دیا۔ 1908ء لندن میں گرمیوں کے اولمپک کھیلوں کا آغاز ہوا۔ 1909ء سلطنت عثمانیہ کے مراد پنجم نے اپنے بھائی سلطان عبد الحمید کا تختہ الٹ کر حکومت سنبھال لی 1941ء جرمن فوج نے یونانی شہر مزید پڑھیں

مرزا فرحت اللہ بیگ

1ستمبر 1883ء تا 27 اپریل 1947ء مرزا فرحت اللہ بیگ، اردو کے ممتاز مزاح نگار تھے۔ مرزا فرحت اللہ 1883ء میں دہلی میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام حشمت بیگ تھا۔ ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی اسکول دہلی میں حاصل کی۔ بی اے کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد حیدرآباد دکن میں ملازمت اختیار کر لی۔ مزید پڑھیں