پی ٹی سی ایل اور ایل ڈی اے کی لاہور کے انڈر پاسِز کی آرائش کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد(مہتاب پیر زادہ سے) پاکستان ٹیلی کمیونکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) اور لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے وزیرِ اعظم کے وژن کے تحت لاہور میں 19 انڈر پاسِز کی آرائش اور تعمیرِ نَو کے لیے ایک مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے ہیں۔ محمد عثمان معظّم، ڈائریکٹر جنرل، ایل ڈی مزید پڑھیں

لاہور میں ڈینگی کاشدید حملہ، ہزاروں مقامات سے لاروا برآمد 57 افراد کیخلاف مقدمات درج

لاہور(سٹاف رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں ڈینگی سرویلنس مہم کے دوران شہرکے 1ہزار22مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد، ضلعی افسران نے کارروائی کرتے ہوئے 57 افراد کیخلاف ایف آئی آر کا اندراج کروایا۔ تفصیلات کے مطابق سرویلنس کے دورانِ شہر کے 63ہزار 605 گھروں کو چیک کیا گیاجبکہ ڈینگی ٹیموں نے 14ہزار 433مقامات کا معائنہ کیا۔دوسری جانب مزید پڑھیں

لاہور میں ایک پیر صاحب کو شراب فروشی کا لائسنس جاری کر دیا گیا

لاہور (کرائم رپورٹر) لاہور کے مشہور کیفے، کیفے ایلنٹو (Aylanto) میں سر عام شراب نوشی بے نقاب ہو گئی جس کے بعد لاہور کےعلاقہ گلبرگ میں واقعہ مشہور کیفے (Aylanto) کو سیل کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی وائرل ہوئی ہے۔ جس میں کیفے (Aylanto) میں موجود شراب کی بوتلوں کو واضح مزید پڑھیں

کراچی ,لاہور اور کوئٹہ میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر)وزیر اعظم کے فوکل پرسن برائے انسداد پولیو بابر بن عطا نے کہا ہے کہ کراچی لاہور اور کوئٹہ میں پولیو وائرس موجود ہے احتیاطی تدابیر اختیار کرکے ہی اس موذی مرض سے جان چھڑائی جاسکتی ہے ۔ منگل کے روز ایک بیان میں بابر بن عطا نے کہا کہ کراچی لاہور اور مزید پڑھیں

مال روڈ پر احتجاج،ضلعی انتظامیہ لاہورکا اپوزیشن کو اجازت دینے سے انکار

mall road Lahore

لاہور( سٹاف رپورٹر ) ڈپٹی کمشنرلاہورنے اپوزیشن جماعتوں کو آج یومِ سیاہ منانے کے اعلان کے پیشِ نظر مال روڈ پر احتجاج کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ضلعی انتظامیہ کے ترجمان نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ نے مال روڈ پر جلسے، جلوس، احتجاج اور ریلیوں پر پابندی عائد کررکھی ہے۔لہذا ڈی سی آفس کسی صورت مزید پڑھیں

لاہور,کچہری میں قتل کا ملزم مخالف کی فائرنگ سے ہلاک

لاہور(کرائم رپورٹر)ضلع کچہری میںاقدام قتل کے ملزم ندیم لودھی کواحاطہ عدالت میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیاجبکہ پولیس اہلکار خاموش تماشائی بنے رہے، تا ہم سکیورٹی اہلکاروں نے ملزم کی فرار کی کوشش ناکام بنا کراسے موقع سے گرفتار کر لیا،فائرنگ کے باعث ضلع کچہری میں بھگدڑ مچ گئی،خوف وہراس پھیل او ر سائلین سمیت مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش ، موسم خوشگوار

نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا،درخت اکھڑ گئے،کئی علاقوں میں بجلی معطل لاہور ،فیصل آباد، گوجرانوالہ (رپورٹر، نمائندے، ایجنسیاں) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں رات گئے آندھی اور موسلا دھار بارش ہوئی، نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور، فیصل آباد، چکوال، خانیوال، جھنگ، بھکر، منڈی بہاالدین،میانوالی، گوجرانوالہ، چونیاں، سانگلہ مزید پڑھیں

معروف صحافی رحمت علی رازی کی نماز جنازہ آج لاہور میں ادا ہو گی

لاہور (سٹاف رپورٹر)معروف صحافی وسینئر کالم نگار،چیئرمین عزم میڈیا گروپ اور سی پی این ای اسلام آباد کے نائب صدر رحمت علی رازی کی نماز جنازہ آج دوپہر ڈیڑھ بجے ان کے رہائش گاہ 173آر بلاک ماڈل ٹائون کے نزدیک واقع پارک میں ادا کی جائے گی۔ واضع رہے کہ رحمت علی رازی جمعہ کی مزید پڑھیں

عیدالفطر،لاہور ٹریفک پولیس کی کم عمر ڈرائیوروں اور ون ویلنگ کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی

لاہور (کرائم رپورٹر) عیدالفطر اور ٹرو کے روز لاہور ٹریفک پولیس نے کم عمر ڈرائیوروں اور ون ویلنگ کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پانچ سو سے زائد چالان کئے جبکہ چار ون ویلروں کے خلاف مقدمات درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق ون ویلنگ کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

لاہور میں عیدالفطر پر معمولی خلاف ورزی پر چالان نہیں ہونگے، سی ٹی او

لاہور میں عیدالفطر پر معمولی خلاف ورزی پر چالان نہیں ہونگے۔ سی ٹی اولاہور کیپٹن(ر)لیاقت علی نے کہا ہے کہ معمولی خلاف ورزی پر شہریوں کو ایجوکیٹ کرتے ہوئے وارننگ دی جائے گی، سنگین خلاف ورزی پر عید الفطر کے ایام میں بدستور کارروائی ہو گی۔بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والوں سے کوئی رعائت نہیں برتی مزید پڑھیں

لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

اسلام آباد(جنرل رپورٹر) لاہور سمیت ملک کے متعدد علاقوں میں سے بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور روالپنڈی میں بونداباندی ہوئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور، فیصل آباد، سرگودھا اور چنیوٹ میں بھی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف شروں میں تیز ہواؤں اور بارش کے باعث رمضان مزید پڑھیں

لاہور، سرچ آپریشن،کوائف نامکمل ہونے پر 10 افراد زیرحراست

بائیو میٹرک اور جدید اینڈرائیڈ آلات کی مدد سے مشکوک افراد کو چیک کیا گیا آپریشن میں 190 گھر 797 افراد اور 340 سے زائد کرائے داروں کو چیک کیا گیا لاہور (کرائم رپورٹر)گارڈن ٹائون کے رہائشی علاقوں میں پولیس کا گرینڈ سرچ آپریشن کے دوران نامکمل کوائف دکھانے پر 10 افراد کو حراست میں مزید پڑھیں