لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش ، موسم خوشگوار

نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا،درخت اکھڑ گئے،کئی علاقوں میں بجلی معطل لاہور ،فیصل آباد، گوجرانوالہ (رپورٹر، نمائندے، ایجنسیاں) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں رات گئے آندھی اور موسلا دھار بارش ہوئی، نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور، فیصل آباد، چکوال، خانیوال، جھنگ، بھکر، منڈی بہاالدین،میانوالی، گوجرانوالہ، چونیاں، سانگلہ مزید پڑھیں

معروف صحافی رحمت علی رازی کی نماز جنازہ آج لاہور میں ادا ہو گی

لاہور (سٹاف رپورٹر)معروف صحافی وسینئر کالم نگار،چیئرمین عزم میڈیا گروپ اور سی پی این ای اسلام آباد کے نائب صدر رحمت علی رازی کی نماز جنازہ آج دوپہر ڈیڑھ بجے ان کے رہائش گاہ 173آر بلاک ماڈل ٹائون کے نزدیک واقع پارک میں ادا کی جائے گی۔ واضع رہے کہ رحمت علی رازی جمعہ کی مزید پڑھیں

عیدالفطر،لاہور ٹریفک پولیس کی کم عمر ڈرائیوروں اور ون ویلنگ کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی

لاہور (کرائم رپورٹر) عیدالفطر اور ٹرو کے روز لاہور ٹریفک پولیس نے کم عمر ڈرائیوروں اور ون ویلنگ کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پانچ سو سے زائد چالان کئے جبکہ چار ون ویلروں کے خلاف مقدمات درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق ون ویلنگ کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

لاہور میں عیدالفطر پر معمولی خلاف ورزی پر چالان نہیں ہونگے، سی ٹی او

لاہور میں عیدالفطر پر معمولی خلاف ورزی پر چالان نہیں ہونگے۔ سی ٹی اولاہور کیپٹن(ر)لیاقت علی نے کہا ہے کہ معمولی خلاف ورزی پر شہریوں کو ایجوکیٹ کرتے ہوئے وارننگ دی جائے گی، سنگین خلاف ورزی پر عید الفطر کے ایام میں بدستور کارروائی ہو گی۔بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والوں سے کوئی رعائت نہیں برتی مزید پڑھیں

لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

اسلام آباد(جنرل رپورٹر) لاہور سمیت ملک کے متعدد علاقوں میں سے بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور روالپنڈی میں بونداباندی ہوئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور، فیصل آباد، سرگودھا اور چنیوٹ میں بھی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف شروں میں تیز ہواؤں اور بارش کے باعث رمضان مزید پڑھیں

لاہور، سرچ آپریشن،کوائف نامکمل ہونے پر 10 افراد زیرحراست

بائیو میٹرک اور جدید اینڈرائیڈ آلات کی مدد سے مشکوک افراد کو چیک کیا گیا آپریشن میں 190 گھر 797 افراد اور 340 سے زائد کرائے داروں کو چیک کیا گیا لاہور (کرائم رپورٹر)گارڈن ٹائون کے رہائشی علاقوں میں پولیس کا گرینڈ سرچ آپریشن کے دوران نامکمل کوائف دکھانے پر 10 افراد کو حراست میں مزید پڑھیں

لاہور خودکش دھماکہ،حملہ آور نے بھارتی سینڈل پہن رکھا تھا

لاہور(کرائم رپورٹر ) داتا دربار خود کش حملہ آور کا جوتا بھارتی برانڈ کا نکلا ہے۔پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے برانڈ اور سینڈل کے متعلق تفصیلات اکٹھی کر لیں، دہشت گرد کے ہاتھ کے فنگر پرنٹس نادرا بھجوا دیئے گئے، دہشت گرد کے جسمانی اعضا کو دہشت گردوں کے ڈی این اے بنک سے میچ مزید پڑھیں

لارڈ مئیر لاہور سمیت150 سے زائد بلدیاتی نمائندوں کیخلاف مقدمہ درج

لاہور ( کرائم رپورٹر) لارڈ مئیر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید سمیت دیگر بلدیاتی نمائندوں کے خلاف مال روڈ پر احتجاج کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ پولیس کے مطابق مقدمہ 16 ایم پی او سمیت 8دفعات کے تحت تھانہ سول لائن میں سب انسپکٹر محمد اقبال کے بیان پر درج ہوا جس مزید پڑھیں

ملک بھر میں طوفانی بارش، چھتیں گرنے سے 4 بچیاں جاں بحق، متعدد زخمی

طوفانی بارشوں سے سڑکیں، گلیاں اور نشیبی علاقے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے فصلیں تباہ ہو گئیں ،بجلی معطل ، علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر فضائی آپریشن متاثر حویلی لکھاںمیں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی، 3بچیاں جاں بحق، 3افراد شدید زخمی ہوگئے گوجرانوالہ میں مکان کی چھت گرنے سے مزید پڑھیں

لاہور سمیت بڑے شہروں میں ٹریفک کانظام بہتر بنانا ہو گا،عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر لاہور سمیت بڑے شہروں کے داخلی و خارجی راستوں پر ٹریفک کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے پلان مرتب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے متعلقہ محکموں اور اداروں کو جامع منصوبہ بندی کرکے حتمی سفارشات پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے مزید پڑھیں