انٹر نیشنل فلائٹس کے مسافروں کے سامان کی پلاسٹک ریپنگ لازمی قرار

اسلام آباد(جنرل رپورٹر ) ایوی ایشن ڈویژن کے ذرائع کے مطابق بغیر پلا سٹک ریپنگ کے سفری بیگ لیجا نے کی اجازت نہیں ہوگی۔ایوی ایشن ڈویژن نے ملک کے تمام بڑے ایئرپورٹس پر بیرون ملک جانے والے مسافروں کے سامان کیلئے پلاسٹک ریپنگ لازمی قراردے دی۔ تمام بڑے انٹرنیشنل ائرپورٹس پر ایک سے زائد ریپنگ مزید پڑھیں

40 ہزارروپے والے انعامی بانڈ کی رجسٹریشن لازمی قرار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایمنسٹی سکیم پر عملدرآمد تیز کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔ 40 ہزار روپے کے بے نامی بانڈز غیر فعال کئے جانے کی تیاری ہے۔دنیا نیوز ذرائع کے مطابق حکومت نے منی لانڈرنگ کیخلا ف ایک اور قدم اٹھاتے مزید پڑھیں