پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بعدسی این جی کی قیمت میں کتنی کمی ہوگئی,جان کر آپ حیران ہو جائیں گے

اسلام آباد ( آن لائن ) ال پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کے باعث سی این جی کی قیمتوں میں 4.40 روپے فی کلو کمی کردی ہے۔ سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق لاہور اور پنجاب مین سی این جی کی قیمت 4.40 روپے مزید پڑھیں

اوگرا نے یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی

اسلام آباد (کامرس رپورٹر)آئل اینڈ گیش ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے یکم اگست سے پٹرول کی قیمت میں 5روپے فی لیٹر اضافے کی سفارش کر دی، اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار کرکے پٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی۔ذرائع کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو مزید پڑھیں

گھی اورکوکنگ آئل کی قیمت میں10 سے20 روپے فی کلوکا اضافہ

کراچی (کامرس رپورٹر) مختلف برانڈزکے گھی اورکوکنگ آئل کی قیمت میں10 سے20 روپے فی کلوکا اضافہ کر دیا گیا۔حکومت کی جانب سے اشیائے خورونوش پرعائدکئے جانیوالے جی ایس ٹی سے جہاں دیگراشیاضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ ہواوہیں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت بھی بڑھنے لگی۔ اکبری منڈی میں درجہ اول گھی175سے بڑھ کر185 روپے مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان

اسلام آباد ( مانیٹر نگ ڈیسک) بجلی صارفین کے لیے بری خبر، بجلی کی قیمتوں میں 21 پیسے اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔بجلی کی قیمتوں میں اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا۔ بجلی کی قیمتوں میں مئی کے مہینے کے لیے اضافہ کیا جائے گا۔نیپرا 26 جون کو سماعت مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ معاشی دہشتگردی،اپوزیشن

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے عیدالفطر پر عوام کو ریلیف دینے کی بجائے حکومت کی طرف سے پٹرول بم گرانے کو معاشی دہشتگردی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک کو آئی ایم ایف میں گروی رکھنے کے اثرات عوام کے سامنے آ رہے ہیں ۔پترولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

سونا 72 ہزار 200 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 72 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے کے باوجود پاکستان مزید پڑھیں