گھی اورکوکنگ آئل کی قیمت میں10 سے20 روپے فی کلوکا اضافہ

کراچی (کامرس رپورٹر) مختلف برانڈزکے گھی اورکوکنگ آئل کی قیمت میں10 سے20 روپے فی کلوکا اضافہ کر دیا گیا۔حکومت کی جانب سے اشیائے خورونوش پرعائدکئے جانیوالے جی ایس ٹی سے جہاں دیگراشیاضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ ہواوہیں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت بھی بڑھنے لگی۔ اکبری منڈی میں درجہ اول گھی175سے بڑھ کر185 روپے مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان

اسلام آباد ( مانیٹر نگ ڈیسک) بجلی صارفین کے لیے بری خبر، بجلی کی قیمتوں میں 21 پیسے اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔بجلی کی قیمتوں میں اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا۔ بجلی کی قیمتوں میں مئی کے مہینے کے لیے اضافہ کیا جائے گا۔نیپرا 26 جون کو سماعت مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ معاشی دہشتگردی،اپوزیشن

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے عیدالفطر پر عوام کو ریلیف دینے کی بجائے حکومت کی طرف سے پٹرول بم گرانے کو معاشی دہشتگردی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک کو آئی ایم ایف میں گروی رکھنے کے اثرات عوام کے سامنے آ رہے ہیں ۔پترولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

سونا 72 ہزار 200 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 72 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے کے باوجود پاکستان مزید پڑھیں