سری لنکا میں دہشت گردی پر قومی کرکٹرز بھی افسردہ

کراچی(سپورٹس رپورٹر)سری لنکا میں ہونے والے خودکش دھماکوں پر قومی کرکٹرز بھی افسردہ ہیں۔ سٹار کرکٹرز نے اپنے ٹویٹس میں واقعہ کی مذمت کی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے لکھا کہ ٹریننگ سیشن سے واپس آیا تو مجھے اس سانحہ کا علم ہوا، ہماری دعائیں سری لنکن عوام کے ساتھ ہیں، مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز نے ورلڈ کپ میں کچھ کر دکھانے کا ارادہ کر لیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹرز نے ورلڈکپ میں دھاک بٹھانے کا ارادہ باندھ لیا، محمد حفیظ نے کہا کہ بہترین نتائج کیلیے پوری جان لڑادیں گے۔ بابر اعظم نے کہا کہ ذمہ داری کا بوجھ اٹھانے کی کوشش کروں گا۔حارث سہیل کا کہنا ہے کہ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز حاصل کرنے کا عزم کرلیا۔حسن علی مزید پڑھیں