فیصل آباد،پاور لومز ایسوسی ایشن کاکل سے فیکٹریوں کی تالہ بندی کا اعلان

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور بے جا ٹیکسز کے نفاذ کے خلاف 16 اکتوبر سے مطالبات کی منظوری تک مکمل ہڑتال کی جائے گی۔صنعتی شہر فیصل آباد کے پاور لومز آنرز ایسوسی ایشن ایک بار پھر سے سڑکوں پر آنے کو تیار ہے۔ پاور لومز مالکان 16 اکتوبر سے فیکٹریوں مزید پڑھیں

فیصل آباد میں پی ٹی اے کا چھاپہ ، 19غیر قانونی گیٹ ویز پکڑ ے گئے

پانچ ہزار غیر قانونی سیم کارڈز، 11 روئٹرز اور 4 سمارٹ فونز قبضے میں لے لئے،ترجمان اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پی ٹی اے نے غیر قانونی گرے ٹریفک کیخلاف کارروائی کے دور ان 19غیر قانونی گیٹ ویز پکڑ لئے ۔ گزشتہ روز پی ٹی اے ٹیم نے ایف آئی اے اور آئی بی کے ہمراہ فیصل مزید پڑھیں

مریم نواز آج فیصل آباد میں جلسوں سے خطاب کریگی

فیصل آباد(بیورورپورٹ) مسلم لیگ ن کی نائب صد مریم نواز آج فیصل آباد پہنچیں گی جہاں وہ مختلف مقامات پر کارکنوں سے خطاب بھی کریںگی ،سمانہ پل پر میاں جاوید لطیف کی قیادت میں یوتھ ونگ سمیت عہدیداران و کارکنان ان کااستقبال کریں گے ۔ مریم نواز رانا ثناء اللہ خان کے گھر ان کے مزید پڑھیں

فیصل آباد,پاکستان ایکسپریس کی 5 بوگیاں ٹرین سے جدا

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈنگا پھاٹک کے قریب پاکستان ایکسپریس کی 5 بوگیاں ٹرین سے الگ ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق ڈنگا پھا ٹک کے قریب پاکستان ایکسپریس کی پانچ بوگیاں جوائنٹ کھلنے کے باعث ٹرین سے الگ ہوئیں۔ پاکستان ایکسپریس روالپنڈی سے برا ستہ فیصل آباد کراچی جا رہی تھی۔ذرائع کے مطابق بوگیاں الگ ہونے مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش ، موسم خوشگوار

نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا،درخت اکھڑ گئے،کئی علاقوں میں بجلی معطل لاہور ،فیصل آباد، گوجرانوالہ (رپورٹر، نمائندے، ایجنسیاں) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں رات گئے آندھی اور موسلا دھار بارش ہوئی، نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور، فیصل آباد، چکوال، خانیوال، جھنگ، بھکر، منڈی بہاالدین،میانوالی، گوجرانوالہ، چونیاں، سانگلہ مزید پڑھیں

فیصل آباد,فواد چوہدری نے معروف صحافی سمیع ابراہیم کو تھپڑ جڑ دیا

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے معروف صحافی سمیع ابراہیم کو ایک تقریب کے دوران تھپڑ جڑ دیا اور فوراً وہاں سے چلے گئے جب کہ تقریب میں موجود سیاسی شخصیات اور بیوروکریٹس سمیت تمام شرکاء نے وفاقی وزیر کے اس طرز عمل پر حیرانی اور تشویش کا مزید پڑھیں

فیصل آباد،مہندی کی تقریب میں فائرنگ سے بچی جاں بحق

فیصل آباد (نامہ نگار)فیصل آباد میں ایک گھر میں مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں 8 سالہ بچی گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئی۔پولیس نے دولہے سمیت 2 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے دولہے کے دوست کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق جڑانوالہ کے چک 378 گ ب مزید پڑھیں

فیصل آباد 7 سالہ بچے سے سے پستول چل گیا، ماں جاں بحق

26سالہ حنا فاطمہ ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئیں پستول لوڈ رکھی تھی کہ اذان نے کھلونا پستول سمجھ کر ماں پر تان کر گولی چلا دی، شوہر فیصل آباد(کرائم رپورٹر) فیصل آباد میں تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں میں تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں 7 سالہ اذان سے غلطی مزید پڑھیں

فیصل آباد,علی حیدرگیلانی کے اغوا میں ملوث 2 دہشتگرد ہلاک,3 گرفتار,خودکش جیکٹس اسلحہ,دستی بم برآمد

سی ٹی ڈی نے فیصل آباد اور بہاولپور میں دہشتگردوں کے خلاف مختلف کارروائیوں میں 2 دہشتگرد ہلاک اور 3 گرفتار کر لئے۔ فیصل آباد میں ایکشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ ہلاک دہشت گرد سابق وزیراعظم یوسف گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کے اغوا سمیت وارداتوں میں ملوث مزید پڑھیں