لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش ، موسم خوشگوار

نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا،درخت اکھڑ گئے،کئی علاقوں میں بجلی معطل لاہور ،فیصل آباد، گوجرانوالہ (رپورٹر، نمائندے، ایجنسیاں) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں رات گئے آندھی اور موسلا دھار بارش ہوئی، نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور، فیصل آباد، چکوال، خانیوال، جھنگ، بھکر، منڈی بہاالدین،میانوالی، گوجرانوالہ، چونیاں، سانگلہ مزید پڑھیں

فیصل آباد,فواد چوہدری نے معروف صحافی سمیع ابراہیم کو تھپڑ جڑ دیا

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے معروف صحافی سمیع ابراہیم کو ایک تقریب کے دوران تھپڑ جڑ دیا اور فوراً وہاں سے چلے گئے جب کہ تقریب میں موجود سیاسی شخصیات اور بیوروکریٹس سمیت تمام شرکاء نے وفاقی وزیر کے اس طرز عمل پر حیرانی اور تشویش کا مزید پڑھیں

فیصل آباد،مہندی کی تقریب میں فائرنگ سے بچی جاں بحق

فیصل آباد (نامہ نگار)فیصل آباد میں ایک گھر میں مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں 8 سالہ بچی گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئی۔پولیس نے دولہے سمیت 2 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے دولہے کے دوست کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق جڑانوالہ کے چک 378 گ ب مزید پڑھیں

فیصل آباد 7 سالہ بچے سے سے پستول چل گیا، ماں جاں بحق

26سالہ حنا فاطمہ ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئیں پستول لوڈ رکھی تھی کہ اذان نے کھلونا پستول سمجھ کر ماں پر تان کر گولی چلا دی، شوہر فیصل آباد(کرائم رپورٹر) فیصل آباد میں تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں میں تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں 7 سالہ اذان سے غلطی مزید پڑھیں

فیصل آباد,علی حیدرگیلانی کے اغوا میں ملوث 2 دہشتگرد ہلاک,3 گرفتار,خودکش جیکٹس اسلحہ,دستی بم برآمد

سی ٹی ڈی نے فیصل آباد اور بہاولپور میں دہشتگردوں کے خلاف مختلف کارروائیوں میں 2 دہشتگرد ہلاک اور 3 گرفتار کر لئے۔ فیصل آباد میں ایکشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ ہلاک دہشت گرد سابق وزیراعظم یوسف گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کے اغوا سمیت وارداتوں میں ملوث مزید پڑھیں