وزیراعظم کا وزارت اطلا عات ونشریا ت کی کا رکردگی جا نچنے کا فیصلہ

اسلا م آباد (سٹاف رپورٹر ) وزیرا عظم عمر ان خان نے وزارت اطلا عات کی 13ما ہ کی کا رکر دگی رپو رٹ طلب کر لی۔ تفصیلا ت کے مطابق وزیر اعظم عمر ان خان نے وزارت اطلا عات ونشریا ت کی 13ما ہ کی کا رکردگی جا نچنے کا فیصلہ کر لیا، وزیراعظم مزید پڑھیں

مہا تیر محمد نے بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

جنرل اسمبلی میں مہاتیر محمد کی تقریر کے بعد بھارت اورملائیشیا کے تجارتی تعلقات خراب ہو گئے ملائیشیا کی حکومت بھارت کے اقدامات اور اس سے ہونے والے اثرات کا بھی جائزہ لے گی نئی دہلی ملائیشیا سے ناریل کے تیل کی درآمد محدود کرنے کے ذرائع پر غور کر رہا ہے۔ بھارتی اخبار کوالالمپور(کے مزید پڑھیں

مودی کو ایوارڈ کے فیصلہ پر نظر ثانی کی جائے،نوبل انعام یافتگان

نیویارک مانیٹرنگ ڈیسک )تین نوبل انعام یافتہ شخصیات نے بل اور ملینڈا گیٹس فائونڈیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث ہونے اور کشمیر کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ایوارڈ دینے کے فیصلے پر نظرثانی کرے جس کے بعد یہ تقریب انعقاد سے قبل مزید پڑھیں

پنجاب میں جیل مینوئل تبدیل،قیدیوں کی ترجیحی کلاسیں ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور(کرائم رپورٹر ) پنجاب حکومت نے جیلوں میں قیدیوں کو بنیادی حقوق دینے کیلئے اقدام اور، جیل مینوئل تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کی وزیراعلی پنجاب نے منظوری دیدی۔ مینوئل میں تبدیلی کے ذریعے قیدیوں کی ترجیحی کلاسز کو ختم کیا جائے گا، نئے ایکٹ کے تحت تمام قیدیوں کی یکساں ایک مزید پڑھیں

یورپی پارلیمینٹ نے کشمیریوں کے حق میں فیصلہ سنا دیا

اسٹرابرگ (مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی پارلیمنٹ نے کہاہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق بحال کرے ، مسئلہ کشمیر عوامی خواہشات اور عالمی قوانین کے مطابق مذاکرات سے حل کیا جائے ،بھارت اور پاکستان مسئلہ کشمیر پربات کریں۔تفصیلات کے مطابق یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر پر بحث کے آغا ز کے موقع پر وزیر یورپی پارلیمنٹ پرائینن مزید پڑھیں

حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کا تندوروں کیلئے گیس نرخوں میں اضافہ واپس لینے کا فیصلہ، روٹی تندور صارفین کو اضافی بلز میں درستگی کیلئے سوئی ناردرن کے متعلقہ دفتر سے رجوع کرنے کی ہدایات جاری۔وفاقی حکومت نے روٹی تندور صارفین کو ریلیف دیتے ہوئے گیس کے نرخوں میں اضافہ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا 208 ارب روپے معاف کرنے کاصدارتی آرڈیننس واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے گیس انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹ سیس (جی آئی ڈی سی) سے متعلق صدراتی آرڈیننس واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یہ فیصلہ حالیہ تنازعے پر شفافیت یقینی بنانے کیلئے کیا اور اٹارنی جنرل کو جی آئی ڈی سی معاملے پر سپریم مزید پڑھیں

نیب نے مریم نواز اور یوسف عباس کے اثاثوں کو منجمد کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(سٹاف رپورٹر ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور یوسف عباس کے اثاثوں کو منجمد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز اور یوسف عباس کے اثاثوں کی منتقلی و فروخت کو روکنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کامودی کی امریکہ آمد کے موقع پر شدید احتجاج کا فیصلہ

اسلام آباد (صرف اردو ڈاٹ کام مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی تسلط ، اہل کشمیر پر ظلم کیخلاف آواز اٹھانے اوربھارتی وزیراعظم مودی کو عالمی سطح پر شدید رد عمل دینے کا فیصلہ کیا ہے،جبکہ مودی کی امریکہ آمد کے موقع پر شدید احتجاج بھی کیا جائیگا، اس ضمن میں وزیر مزید پڑھیں

سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ واپس لینے کی بھارتی اپیل مسترد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت ریلوے نے بھارتی ریلوے کی جانب سے سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس ٹرین آپریشن بند کرنے کے فیصلے کو واپس لینے کیلئے کی جانے والی اپیل مسترد کردی۔وزارت ریلوے نے شیخ رشید کے فیصلے کی توثیق کر تے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ بھارت جانے والی سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس کا آپریشن تاحکم مزید پڑھیں

کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کے یکطرفہ فیصلہ سے خطے پر منفی اثرات مرتب ہونگے،چین

اسلام آبادسٹاف رپورٹر)پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ جِنگ نے کہا کہ بھارت کی جانب سے کشمیر کی حیثیت کو تبدیل کرنے کے یکطرفہ فیصلہ سے خطے کے امن استحکام پر منفی اثرات مرتب ہونگے،پاکستان اور چین دونوں خطے میں امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لئے مل کر کام کر رہے ہیں،چینی سفیر مزید پڑھیں

قسمت کا فیصلہ آج

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ،مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ کا اہم اجلاس آج جمعرات کو ہو گا،جس میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قراردادوں پر خفیہ رائے شماری کرائی جائے گی،اجلاس کی صدارت صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کی جانب سے نامزد پریزائیڈنگ آفیسر سینیٹر محمد علی سیف کریں گے، عدم اعتماد کی مزید پڑھیں