وفاقی حکومت کا ہزاروں کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کافیصلہ

اسلام آباد(جنرل رپورٹر) کنٹریکٹ ملازمین کیلئے خوشخبری ، وفاقی حکومت کا ہزاروں کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ ، وزیر اعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ کمیٹی کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی سے متعلق یکساں پالیسی تیار کرے گی مزید پڑھیں

حکومت کا دنیا بھر کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کو واپس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(جنرل رپورٹر ) حکومت نے دنیا بھر کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کو واپس لانے کا فیصلہ کر لیا، وزیراعظم آفس کی جانب سے وزارت خارجہ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ 40 روز کے اندر دنیا بھر کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی فہرست پیش کی جائے اور انہیں وطن مزید پڑھیں

گھریلو صارفین کیلئے یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں 200 فیصد اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے گھریلو صارفین کو یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں 200 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذ ر ا ئع کے مطابق ای سی سی کے آج ہونیوالے اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری دی جائیگی۔ حکام نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا تحریک انصاف مزید پڑھیں