پاکستان سے فوجی تعلقات میں فروغ واشنگٹن کے اپنے حق میں بہتر ہے،امریکہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی فوج کے چیف آف سٹاف جنرل مائیک مائلی نے کہا ہے پاکستان سے فوجی تعلقات میں تسلسل اور فروغ امریکہ کے اپنے حق میں بہتر ہے، پاک امریکہ تعلقات بہتر ہونگے تب ہی امریکہ پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کر سکتا ہے،افغانستان سے قبل از وقت فوجی انخلا حکمت عملی کی مزید پڑھیں