ملازمتیں دیں تو معیشت بیٹھ جائیگی،حکومت400 محکمے ختم کر رہی ہے،فوادچوہدری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے واضح کرتے ہوئے کہا ہے حکومت کی جانب نوکریاں دینے کیلئے نہیں دیکھا جا سکتا۔ایک تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا تھا حکومت پر سٹریس ہے وہ نوکریاں دے، میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں حکومت تو 400 محکمے مزید پڑھیں

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے پاک بھارت جنگ کی صورت میں لائحہ عمل کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (سوشل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جنگ ہوئی تو بھارت کو ناکوں چنے چبوادینگے،کئی بار کمزورمعیشتوں نے سپرپاورز کو شکست دی ۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایک بچے کی ویڈیو کو ایک طبقہ فروغ دے رہا ہے اور کہا جا رہا مزید پڑھیں

اپوزیشن پر ایک بھی مقدمہ تحریک انصاف نے نہیں بنایا ،فواد چوہدری

اسلام آباد(جنرل رپورٹر)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں پر تحریک انصاف کی جانب سے ایک بھی مقدمہ نہیں بنایا گیا ہے لیکن پھر بھی مسلم لیگ ن اپنے بنائے ہوئے اداروں میں تعینات افسروں سے مطمئن نہیں ان خیالات کا اظہار فواد چوہدری نے جمعہ مزید پڑھیں

ن لیگ کی قیادت کے لئے چچا بھتیجی کی لڑائی ہورہی ہے،فواد چوہدری

شہبازشریف کا پارٹی میں اب کوئی پوچھتا نہیں ان کی حیثیت رفیق تارڑ کی سی ہو گئی لاہور(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ (ن)لیگ میں قیادت کے لئے چچا بھتیجی کی لڑائی ہورہی ہے،شہباز شریف کی حیثیت رفیق تارڑ کی سی ہو گئی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے مزید پڑھیں

میثاق جمہوریت کی پہلی شرط ہے کہ لوٹا ہوا مال واپس ہوگا، فواد چوہدری

اسلام آباد(سوشل میڈیا ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میثاق جمہوریت کی پہلی شرط ہے کہ لوٹا ہوا مال واپس ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ زرداری صاحب کی یہ آفر کہ پچھلا حساب کتاب چھوڑیں اور آگے چلیں ناقابل مزید پڑھیں

سمیع ابراہیم نے فواد چوہدری کے خلاف مقدمہ کے اندراج کی درخواست دیدی

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی)ایک نجی چینل کے سینئر اینکرپرسن سمیع اللہ ابراہیم نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف تھانہ منصور آباد میں مقدمہ کے اندراج کی درخواست دیدی ہے جس میں موقف اختیار کیا ہے کہ’’میں14جون کو تقریباً ساڑھے نو بجے گٹ والا کے قریب واقع مارکی میں ایک نجی چینل کے مالک میاں رشید مزید پڑھیں

فیصل آباد,فواد چوہدری نے معروف صحافی سمیع ابراہیم کو تھپڑ جڑ دیا

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے معروف صحافی سمیع ابراہیم کو ایک تقریب کے دوران تھپڑ جڑ دیا اور فوراً وہاں سے چلے گئے جب کہ تقریب میں موجود سیاسی شخصیات اور بیوروکریٹس سمیت تمام شرکاء نے وفاقی وزیر کے اس طرز عمل پر حیرانی اور تشویش کا مزید پڑھیں

فواد چوہدر ی نے ملک میں 5 جون کو عید الفطر کا اعلان کر دیا

میری ذاتی رائے میں اب رویت ہلال کمیٹی کی ضرورت نہیں رہی ، اس کو ختم کر دینا چا ہیے فواد چودھری کو انتظار کرنا چاہیے تھا، رمضان المبارک کے چاند کا اعلان رویت کے مطابق ہی ہونا چاہیے، قبلہ ایاز لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے ملک میں 5 جون کو عید الفطر مزید پڑھیں

فواد چودھری ہر دور میں سیاسی ابو کی تلاش میں رہتے ہیں ،عاجز دھامرا

کراچی(صباح نیوز)پیپلزپارٹی کے رہنما عاجز دھامرا نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات نے نیب کو ڈکٹیشن دینے کی کوشش کی ہے ،فواد چودھری ہر دور میں سیاسی ابو کی تلاش میں رہتے ہیں۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ کیاحکومت اس پوزیشن میں ہے کہ این آر دے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کی گاڑی کا انجن سیز ہو گیا، فواد چوہدری

گاڑی میں ڈیزل ڈالیں یا پیٹرول ، چلنے والی نہیں،مجھے نہیں لگتا فضل الرحمان کی سیاست میں کوئی جان ہے نیب میں زیادہ تر وہ لوگ کیسز کا سامنا کر رہے ہیں جنہوں نے پاکستان کا پیسہ لوٹااور پاکستان سے باہر بھیجا عمران خان کو جو مینڈیٹ ملا ہے وہ احتساب کے لئے ملا ،ہمیں مزید پڑھیں

ن لیگ اور پی پی کے دور میں 60 ارب ڈالر قرض، رقم دونوں نے بانٹ لی،فواد چوہدری

1947 سے 2008 تک پاکستان کا کل بیرونی قرضہ 37 بلین ڈالر رہا،2008سے 2018ء تک 60ارب ڈالر کہاں استعال ہوئے پیسہ دو خاندانوں نے آپس میں تقسیم کیا، ہنڈی اور حوالہ سے باہر بھیجا گیا، نواز،شہباز اور زرداری اس تماشے کے مرکزی کردار ہیں، ٹویٹ اسلام آباد (سوشل میڈیا سیل) وزیر اطلاعات و نشریات فواد مزید پڑھیں

نوا ز شریف اور زرداری چاہیں تو پلی بارگین کر سکتے ہیں، فواد چوہدری

اگر برطانیہ ، سوئٹزرلینڈ یا اور باقی مماملک اگر رقم واپس بھیجنا شروع کر دیں تو ان ممالک کی اپنی معیشت خطرے میں پڑ جائے گی ایک ہزار ارب روپے اگر پاکستان میں آتے ہیں تو ہم یہ رقم صحت اور تعلیم پر خرچ کر سکیں گے،وزیر اطلاعات کاانٹرویو اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، نامہ نگار) وفاقی مزید پڑھیں