رکاوٹوں کے درمیان (افسانہ) سامیعہ اتوت (فلسطین)

یہ افسانہ عالمی ادب کے اردو تراجم سے ہمارے محترم یاسر حبیب صاحب نے فراہم کیا ہے جو اس سے قبل ان کے گروپ میں شائع ہو چکا ہے۔ مترجم کا تعلق پاکستان کے دارالخلافہ اسلام آباد سے ہے اور ان کو اس اشاعت کے بارے میں باضابطہ ان کے برقی پتہ پر خط ارسال مزید پڑھیں

فلسطینی خاندان کو زندہ جلا کر شہید کرنے میں ملوث اسرائیلی مجرم بری

مجرم کو بری کرتے ہوئے اس پر صرف جرم کی منصوبہ بندی کا الزام باقی رکھا گیا مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کی مرکزی عدالت نے عدالتی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چند برس قبل غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں دوما کے مقام پر ایک نہتے فلسطینی خاندان کو رات کی تاریکی مزید پڑھیں

انسانی حقوق کارکن کی بے دخلی کا صہیونی فیصلہ ناقابل قبول ہے،اقوام متحدہ

ہیومن رائٹس واچ کے مندوب عمر شاکر کو فلسطین میں کام سے روکنا انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ‘ہیومن رائیٹس واچ’ کی مقبوضہ فلسطینی اراضی سے بیدخلی کے اسرائیلی فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کی آزادیوں کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے نہتے فلسطینیوں پر گولیاں برسادیں، نوجوان شہید اور 3 زخمی

اسرائیلی فوج نے پناہ گزین کیمپ میں چھاپے مار کارروائی میں درجنوں نوجوانوں کو گرفتار کرلیا غزہ(انٹرنیشنل ڈیسک) قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں نہتے نوجوانوں کو گولیاں کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور 3زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی میڈیارپورٹس کے مطابق مغربی کنارے میں قلندیہ پناہ گزین کیمپ کے مزید پڑھیں

غزہ، جیل میں وحشیانہ تشدد سے 15 فلسطینی قیدی، چاقو حملے میں2 جیلر ز خمی

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج کی کمانڈو یونٹ کے اہلکاروں کی بڑی تعداد نے جزیرہ نما النقب کی جیل میں قیدیوں پر تشدد کیا جس کے نتیجے میں 15 اسیران زخمی ہوگئے۔ اس موقع پر قیدیوں نے چاقو سے حملہ کر کے 2 اسرائیلی جیلر کو زخمی کر دیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق جزیرہ مزید پڑھیں

حماس نے گولان کی پہاڑیوں سے متعلق امریکی فیصلہ مسترد کر دیا

امریکی صدر کی جانب سے اسرائیلی حاکمیت تسلیم کرنے سے متعلق بیان حقائق، بین الاقوامی قانو ن کے منافی ہے، سامی ابوزھری استنبول (صرف اردو ڈاٹ کام)اسلامی تحریک مزاحمت حماس نیشامی علاقے میں اسرائیلی زیر قبضہ گولان کی پہاڑیوں پر صہیونی ریاست حاکمیت تسلیم کرنے سے متعلق امریکی انتظامیہ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے مزید پڑھیں

فلسطینی عوام کی قربانیوں کا سلسلہ رکنے والا نہیں، خالد طافش

اسرائیلی قبضے کے خاتمے کا دن اس ملک کی خاطر قربانیاں دینے والوں کیلئے ایک یادگار دن ہو گا بیت لحم (صباح نیوز)فلسطینی مجلس قانون کے رکن خالد طافش نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اپنے ملک سے اسرائیلی قبضہ ختم کرانے تک مزاحمت کی راہ پر ثابت قدم رہیں گے۔ان خیالات کا اظہار رکن مزید پڑھیں

اسرائیل سے توقعات محمود عباس کی خام خیالی ہے، حماس

فلسطینی اتھارٹی اب بھی اسرائیل کو اپنا شراکت دار سمجھتی ہے صہیونی لیڈروں سے ملاقات سے فلسطینی قوم کو کچھ بھی حاصل نہیں ہوگا،حازم قاسم غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت’’حماس‘‘ نے باور کرایا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے ساتھ ملاقات کے عزم کا اظہار اس بات مزید پڑھیں