اے پی سی کے بارے میں اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد(صرف اردو ڈاٹ کام آن لائن) اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کے بارے میں آج( منگل کو) اہم مشاورت اجلاس ہوگا، ایجنڈے کوحتمی شکل دینے کی کوشش کی جائے گی جبکہ اے پی سی کے اوقات کار بھی طے کیے جائیں گے ،شیڈول کے مطابق اے پی سی کل اسلام آباد کے ایک مقامی مزید پڑھیں

حکمران ڈیوٹی پر ہیں کہ بیرونی ایجنڈے کی تکمیل کریں: مولانافضل الرحمن

ملک کوخونخوارعالمی مالیاتی اداروں کے آگے گروی رکھنے والے ملک سے وفادار نہیں ہوسکتے ، ،سربراہ جے یوآئی یہود و ہنود اور قادیانی لابی عالمی سازش کی تحت ملک پر مسلط کی گئی ہے جس سے فوری نجات ہی تمام مسائل کا حل ہے اسلام آباد+کوئٹہ(صباح نیوز)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب چلے گئے

اسلام آباد(پ ر) جمعیت علماء اسلام (ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمن عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب چلے گئے،14 مئی کو وطن واپس آئیں گے، مولانا فضل الرحمن گزشتہ کئی دنوں سے حکومت کیخلاف سیاسی مشن میں مصروف تھے، ملک بھر میں کامیاب ملین مارچ کیے ، کئی ماہ کی اہم سیاسی مصروفیت کے مزید پڑھیں

بیرونی دبائو پر کیا تجربہ ناکام ہوچکا ریاست بڑے امتحان میں چلی گئی،خدارا حقائق تسلیم، ضد ترک کی جائے: فضل الرحمن

اسلام آباد(صباح نیوز) سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے انتخابات 2018 میں بدترین دھاندلی ہو ئی، ملک کی تمام جماعتیں فوری آزادانہ وشفاف الیکشن کے انعقاد پر متفق ہیں،ریاست ایک بڑے امتحان میں چلی گئی ہے ، عوام کے ردعمل کو اعتدال پر لانے کی کوشش کریں ،، خدارا حقائق مزید پڑھیں

کٹھ پتلی حکومت کونہیں مانتے،تحریک چلا کر اسکا خاتمہ کرینگے،فضل الرحمن

پشاور(سٹاف رپورٹر)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کٹھ پتلی ہے ہم اسے نہیں مانتے،حکومت گرانے کیلئے ملک بھر میں تحریک چلائیں گے، نیب سیاسی انتقام کیلئے بنایا گیا ایک ادارہ ہے، ہم احتساب سے نہیں ڈرتے۔جے یوآئی کے زیراہتمام پشاورمیں سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

طبیعت بہتر ،مولانا فضل الرحمان ہسپتا ل سے گھر منتقل

ڈاکٹروں کا آرام کا مشورہ ،سینے اور قے کی شکایت کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تھا اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر) متحدہ مجلس عمل اور جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ہسپتا ل سے گھر منتقل کر دیا گیا۔ مولانا فضل الرحمان کو طبیعت ناساز ہونے پر نجی ہسپتا ل منتقل کیا گیاتھا، مزید پڑھیں

ملین مارچ انسانوں کا سمندر نہ دکھانے والا میڈیا اپنے مستقبل کے بارے میں سوچ لے: فضل الرحمن

وزیر اعظم عمران خان اور اس کی حکومت کی اکثریت جعلی ہے، یہ نصب کیا گیا وزیر اعظم ہے نیب انتقامی ادارہ ہے، عمران اپنی فکر کریں لاہور (صباح نیوز)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور اس کی حکومت کی اکثریت جعلی ہے ۔ یہ مزید پڑھیں

متحدہ حزب اختلاف کی طرف سے الیکشن کمیشن میں ارکان کی نامزدگی کے معاملے پر متعلقہ پارلیمانی کمیٹی کے بائیکاٹ کا خدشہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) متحدہ حزب اختلاف کی طرف سے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ارکان کی نامزدگی کے معاملے پر متعلقہ پارلیمانی کمیٹی کے بائیکاٹ کا خدشہ ہے۔ متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے شروعات کر دی۔ اس معاملے پران کا دیگر اپوزیشن جماعتوں سے بھی رابطوں کا امکان ہے۔ یاد مزید پڑھیں

ناموس رسالتؐ پر سمجھوتہ ناممکن ،فضل الرحمن

جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن کی اپیل پر سترہ فروری کو مردان میں ملین مارچ کے سبب شاہ منصور میں عا لمی تحفظ ختم نبوت کے سلسلے میں تیرہ فروری کا تاریخی اجتماع موخر کر دیاگیا، اب یہ اجتماع 23اور 24فروری کو ہو گا۔مولانا فضل الرحمن نے کہا ناموس رسالت پر کوئی مزید پڑھیں