نیب نے فریال تالپور کو کراچی منتقل کردیا،

اسلام آباد(جنرل رپورٹر)سندھ اسمبلی کی طرف سے فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے جانے کے بعد نیب نے جعلی بینک اکائونٹس کیس میں گرفتار پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما ورکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کو کراچی منتقل کردیا جہاں وہ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوں گی، نیب راولپنڈی کی تفتیشی ٹیم کے ارکان مزید پڑھیں

بلاول کو سب سے پہلے اپنے باپ اور پھوپھی کے خلاف تحریک چلانا ہو گی

فریال تالپور اور شہباز شریف کو ڈھیل حاصل ہے،ڈیل نہیں ہو سکتی،شیخ رشید آصف زرداری چھاتی کے ساتھ پتے لگا کر تاش کھیلنے والا انسان ہے،بلاول کو بیچ میں رگڑ رہا ہے ملک میں کچھ بھی ہو سکتا ہے لیکن نواز شریف اور زرداری کی حکومت نہیں آ سکتی آئندہ 15 روز میں مزید جھاڑو مزید پڑھیں

ایف آئی اے مقدمات ‘سندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپور کی درخواست مسترد کردی

عدالت نے فریال تالپور کی درخواست غیر موثر ہونے کی بنیاد پرمسترد کی عدالت نے سابق صوبائی وزیر ضیا الحسن لنجار کی ضمانت میں بھی 9 جولائی تک توسیع کردی کراچی(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی فریال تالپور کی ایف آئی اے کی جانب سے درج مقدمات کے خلاف درخواست مسترد مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس‘ زرداری، فریال تالپور نے بینکنگ کورٹ کا فیصلہ سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

بینکنگ کورٹ کے احکامات غیر قانونی ہیں، مقدمہ اسلام آباد منتقل کرنے کا حکم کالعدم قرار دیا جائے، درخواست میں موقف کراچی(کورٹ رپورٹر، صباح نیوز، وائس آف ایشیا)سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور نے میگا منی لانڈرنگ کیس کی منتقلی سے متعلق بینکنگ کورٹ کے فیصلے کوسندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔پیپلزپارٹی مزید پڑھیں