اپوزیشن کو اقتدار سے مرحومی کا درد چین نہیں لینے دے رہا، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اگر عوام مولانا فضل الرحمن کیساتھ ہوتے تو وہ اسمبلی میں ہوتے معاون خصوصی اطلاعات ونشریات کی ڈسکہ میں بات چیت ڈسکہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر اعظم کی معاون خصوصی اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو اقتدار سے مرحومی کا درد انہیں چین نہیں لینے دے رہا۔ مولانا فضل الرحمن کا مزید پڑھیں

شیریں مزاری نے فردوس عاشق اعوان کے متنازع بیان پر معافی مانگ لی

اسلام آِباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے فردوس عاشق اعوان کے متنازع بیان پر معافی مانگ لی۔ انہوں نے کہا طنزیہ لہجے سے صدمے اور تکلیف کیلئے معذرت خواہ ہوں۔ وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے مزید پڑھیں

مودی کشمیر میں کیا کر رہا ہے فردوس عاشق نے سب حقائق بیان کر دیئے

اسلام آباد (سوشل میڈیا ڈیسک)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ فسطائی مودی کشمیر میں ظلم و بربریت اور سفاکیت کا بھیانک باب رقم کر رہا ہے، کشمیر میں بھارت نے زندگی اجیرن بنا دی ۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر پر ٹرمپ کا مصالحانہ کردار خوش آئند ہے،فردوس عاشق

اسلام آباد (سوشل میڈیا ڈیسک)معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور خطے میں امن کے لئے صدر ٹرمپ کا مصالحانہ کردار خوش آئند ہے۔ ٹوئٹ کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور خطے میں امن کے لئے صدر مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کے اجلاس نے بھارتی دعوئوں کی قلعی کھول دی،فردوس عاشق

بھارتی وزیر دفاع کا بیان آر ایس ایس کی انتہا پسندانہ سوچ کا عکاس ہے،عالمی برادری نوٹس لے ،ٹویٹ اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے اجلاس نے بھارتی دعوئوں کی قلعی کھول دی، اجلاس نے ثابت کیا کشمیر عالمی سطح پر متنازعہ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے بھارت کا حقیقی انتہاپسندانہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کیا ،فردوس عاشق

اسلام آباد (سوشل میڈیا ڈیسک)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پارلیمان میں وزیراعظم نے بھارت کا حقیقی انتہاپسندانہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کیا،مظلوم کشمیری پاکستان کی پارلیمان کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

ٹی ٹیز کی دوڈ میں بیگم صفدر بھی خاندان کے دیگر افراد سے پیچھے نہ رہیں: فردوس عاشق

اسلام آباد(سوشل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ٹی ٹیز کی دوڈ میں بیگم صفدر بھی اپنے خاندان کے دیگر افراد سے پیچھے نہ رہیں۔ ہل میٹل سے لاتعلقی کی دعویدار کے اکائونٹ میں اسی کمپنی سے رقم کی منتقلی باعث شرم ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

سینیٹ کی جیت نے جمہوریت کو ربوٹ کی طرح چلانے والوں کی سیاست دفن کر دی،فردوس عاشق

چھانگا مانگا گروپ والے کس منہ سے لبیک کہنے والوں کیخلاف بول رہے ہیں ؟ راجکماری جی آنکھیں کھولیں اپوزیشن پہلے اپنی صفوں میں جمہوریت کو فروغ دے،سینیٹرز کو دھمکیاں دینا قابل مذمت ہے،ٹویٹ اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سینیٹ کی جیت نے مزید پڑھیں

کرپشن اور منشیات کے الزام میں گرفتار سیاسی قیدی نہیں قوم کے مجرم ہیں، فردوس عاشق

شہباز شریف کا رانا ثنا اللہ کیلئے گورنمنٹ ہائوس مری کی طرز پر شاہانہ فائیو سٹار سہولتوں کا مطالبہ دیگر قیدیوں سے مذاق ہے شہباز صاحب! شہنشاہیت کے خواب سے بیدار ہوں اور نئے پاکستان کی حقیقت کا سامنا کریں،ٹویٹ اسلام آباد(سوشل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے مزید پڑھیں

شہباز شریف کا بیان کپتان کیخلاف حسد کا اظہار ہے: فردوس عاشق اعوان

امریکہ میں پاکستانیوں کا تاریخی جلسہ دیکھ کر برداشت نہیں ہوا، عمران خان کشمیریوں کے وکیل بن کر ابھرے طعنہ دینے والے عمران خان کی کفایت شعاری سے کچھ سیکھتے، شہباز صاحب! آپ سب سے بڑے شعبدہ باز ہیں،ٹویٹ اسلام آباد(سوشل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا مزید پڑھیں

عمران خان نے مضبوط عزم سے مخالفین اور ناقدین کو غلط ثابت کیا، فردوس عاشق

امریکہ کی تاریخ میں سب سے بڑے اوورسیز اجتماع سے خطاب ان کی مقبولیت کا منہ بولتا ثبوت ہے اسلام آباد(سوشل میڈیا ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان دنیا میں پاکستان کی پہچان ہیں، انہوں نے اپنی جدوجہد اور اور مضبوط مزید پڑھیں

کرپشن کے سمندر میں غوطے کھانے والی(ن)لیگ بھنور میں پھنس چکی،فردوس عاشق

اسلام آباد(سوشل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردو س عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپشن کے سمندر میں غوطے کھانے والی (ن) لیگ بھنور میں پھنس چکی، عوامی مال کو جونکوں کی طرح چوسنے والوں نے پھر اثاثے بچا ئوبیٹھک لگالی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے مزید پڑھیں