لاہور ائیرپورٹ پر فائیرنگ دو شخص ہلاک، دو ملزم گرفتار

قیصر بٹ کے بھائی نے اسلحہ دے کر بھیجا 50 لاکھ ملے، ملزمان، لاہور(بابر بھٹی سے)‏لاہور ائیرپورٹ کےاندر فائیرنگ سے عمرہ کر کے آنے والا شخص کو گولیاں مار کر قتل کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک اور شخص بھی جاں بحق ہو گیا ہے جس کی ابھی تک مزید پڑھیں