غداری کیس: پرویز مشرف پیش نہیں ہوئے

سماعت ملتوی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ پرویز مشرف ذہنی اورجسمانی طور پر پاکستان واپس آنے کے قابل نہیں، وکیل اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سابق صدر و آرمی چیف جنرل(ر)پرویز مشرف سنگین غداری کیس میں ایک بار پھر عدالت میں پیش نہیں ہوئے،عدالت نے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ،پرویز مشرف کے مزید پڑھیں