دوسروں کی جیبوں پر پلنے والاکیاجانے عوام کیسے گزرا کر رہے ہیں،مریم نواز

ظفر وال (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے وزیراعظم عمران خان کی حیثیت نہیں کہ وہ کسی کو این آر او دیں، وہ کچھ دن بعد خود این آر او مانگتے پھریں گے،انہوںنے دعویٰ کیا کہ ان کے دور حکومت میں دنیا میں پاکستان کی عزت بحال ہو مزید پڑھیں

ملکی ترقی اورعوام کی خوشحالی کا سفر ’’کھوٹا‘‘ کرنے والوں کوحساب دینا ہوگا،عثمان بزدار

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے وطن عزیز کے بچے بچے کو مقروض کر کے پاکستان کے ساتھ ظلم کیااوربدقسمتی سے ماضی کی حکومتوں نے عوام کے نام پر قرضے لئے لیکن عوام پر خرچ نہ کیے تاہم پاکستان کی ترقی اورعوام کی خوشحالی کا سفر ’’کھوٹا‘‘ کرنے مزید پڑھیں

حکومت نے عوام پر گیس بم گرانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) حکومت نے عوام پر گیس بم گرانے کی تیاری کر لی، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے گیس کے نرخوں میں 235 فیصد تک اضافے کی سفارش کر دی، گیس صارفین پر اضافی 175 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا،جبکہ پاکستا ن پیپلزنے گیس کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کو مسترد مزید پڑھیں

عوام کے خون پسینے کی کمائی بے دردی سے لوٹنے والوں کو حساب دینا ہو گا،عثمان بزدار

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کرپشن کے ناسور نے پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کیا اور 70 برس کے دوران کرپٹ عناصر نے لوٹ مار کر کے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچایا۔ ماضی میں ترقیاتی منصوبوں کے نام پر قومی دولت کو بے دردی سے ضائع کیا گیا،جنہوں مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں اربوں روپے سبسڈی کے ثمرات عوام تک پہنچائیں گے،عثمان بزدار

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اشیائے ضروریہ کے نرخوں میں ناجائز اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا،عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا ہماری حکومت کا ایجنڈا ہے لہٰذااربوںروپے کی سبسڈی کے ثمرات ہر صورت عوام تک پہنچائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مختلف وفود سے گفتگو مزید پڑھیں