عمران خان کے مودی کو ہٹلر سے تشبیہ کا بیان عالمی اخبارات کی شہ سرخیاں بن گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان کے مودی سے متعلق بیان کو عالمی اخبارات میں پذیرائی ملنے لگی۔ دنیا کے تمام بڑے اخباروں میں وزیراعظم کا بیان ہیڈ لائنز کی زینت بنا جسے سوشل میڈیا پر بھی سراہا گیا ہے۔دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے چند روز قبل بھارتی وزیراعظم نریندر مزید پڑھیں

مودی نسل کشی کے ذریعے آبادی کا تناسب بدلنا چاہتا ہے

لاہور(سوشل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ آر ایس ایس کے ہندو راج کے پرفتن نظریے کے اثرات مقبوضہ کشمیر تک ہی محدود نہیں رہیں گے بلکہ ہندوستان کے مسلمان بھی اسکی لپیٹ میں آئیں گے، یہ بات انہوں نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہی انہوں نے کہا کہ سوال مزید پڑھیں

پاکستان ہر سطح پر کشمیریوں کا کیس لڑے گا ،عمران خان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونیوالی ٹیلی فونک گفتگو میں خطے میں پیدا ہونیوالی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

عمران خان کا دورہ امریکہ’’ کم خرچ بالا نشیں‘‘کی شاندارمثال تھا،حکومت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کو سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے دوروں کی نسبت کم خرچ اور بالا نشیں قرار دیتے ہوئے تفصیلات جاری کر دیں۔حکومت کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری کے 2009 میں 6 روزہ مزید پڑھیں

عمران خان ضدی وزیراعظم ہیں ، صدر عارف علوی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ،مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان ضدی وزیراعظم ہیں، پاکستان کو ریاست مدینہ جیسا بنائیں گے، دنیا میں اقلیتوں کیلئے پاکستان کو ایک مثال بنائیں گے، چاہتے ہیں کہ پاکستان جدید اسلامی فلاحی ریاست بنے۔پیر کو یہاں ایوان صدر میں اقلیتوں کے حوالے سے مزید پڑھیں

نوازشریف کیلئے ٹی وی،اے سی کی سہولت ختم کردوں گا، عمران خان

پہلی بار ملک ڈیزل کے بغیر چل رہا ہے، کسی سے حساب مانگیں تو کہتے ہیں انتقامی کارروائی ہوئی ہے۔ سب صرف تین لفظ سننا چاہتے ہیں این آر او، مگر میں کسی کو چھوڑو گا نہیں واشنگٹن ڈی سی میں کیپٹل ون ارینا میں عوامی اجتماع سے خطاب لاہور( وائس آف ایشیا ) وزیراعظم مزید پڑھیں

عمران خان اورملالہ دنیا میں سب سے زیادہ پسند کیے جانیوالے افراد میں شامل

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی رواں سال سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے افراد کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔برطانوی گلوبل پبلیکیشن یوگوو نے حال ہی میں ان افراد کی فہرست جاری کی ہے جنہیں 2019 میں سب سے زیادہ پسند اور سراہا گیا،اس فہرست میں وزیراعظم مزید پڑھیں

عمران خان مشرقی اقتصادی فورم میں شرکت نہیں کریں گے،روسی وزرات خارجہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)روسی وزرات خارجہ نے وزیراعظم پاکستان کے دورہ روس کے حوالے سے وضاحی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان روس میں منعقدہ مشرقی اقتصادی فورم میں شرکت نہیں کریں گے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ مشرقی اقتصادی فورم 4 سے 6 ستمبر کو روس میں یہ بھی مزید پڑھیں

شہباز شریف سن لیں،میں موت بھی برداشت کر سکتا ہوں،عمران خان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ شہبازشریف کہتے ہیں اتنی سزا دینا جتنی برداشت کرسکو، تو شہباز شریف سن لیں میں توموت بھی برداشت کرسکتاہوں،پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار غربت کے خاتمے کا پروگرام لارہے ہیں،اس میں ہر وزارت کا کوئی نہ کوئی کردار ہوگا،کمزور طبقے کو اوپر آنے کاموقع دیا مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کی ایل او سی دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے   لائن آف کنٹرول پر چھمب سیکٹر کے قریب ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے دھماکے کے نتیجے میں ہونے والی شہادتوں پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے اپنے بیان میں مذکورہ دھماکے کے نتیجے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان جلد افغان طالبان رہنماوں سے ملاقات کرینگے، نعیم الحق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ عمران خان جلد طالبان رہنمائوں سے ملاقات کریںگے جس کا مقصد افغان تنازعے کا پرامن حل تلاش کرنا ہے ۔افغان حکومت نے اس سلسلے میں رضامندی کا اظہارکردیا ہے۔ وہ بدھ کے روز اسلام آباد میں ایک کانفرنس سے خطاب کررہے تھے مزید پڑھیں

شریف اور زرداری خاندان لوٹا ہوا آدھا پیسہ واپس لے آئیں ملک کا قرضہ اتر جائے گا، عمران خان

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک مسائل کی وجہ سے نہیں کرپشن کی وجہ سے تباہ ہو سکتا ہے،نئے پاکستان میں ایک قانون ہو گا، بڑے اور چھوٹے ڈاکو کو ایک ہی کلاس ملے گی،مہذب معاشروں میں ریلوے کوتوجہ دی جاتی ہے، شہبازشریف کا خاندان اور زرداری کا خاندان مزید پڑھیں