قوم منی لانڈرنگ کرنے والوں کی ستائش بند کرے، عمران خان

منی لانڈرنگ کرنے والوں نے ہماری قوم کو نقصان پہنچایا ،انکو پروٹوکول نہیں ملنا چاہئے،ٹویٹ اسلام آباد(نامہ نگار)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم منی لانڈرنگ کرنے والوں کی ستائش بند کرے، منی لانڈرنگ کرنے والوں نے ہماری قوم کو نقصان پہنچایا۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ منی لانڈرنگ کرنے والوں کوئی مزید پڑھیں

بڑی گرفتاریاں ہوگئیں، اللہ تعالی کو پاکستان پر رحم آگیا ، وزیراعظم

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے بڑی گرفتاریاں ہوگئیں، اللہ تعالی کو پاکستان پر رحم آگیا،مہذب معاشرے میں چھوٹے بڑے کیلئے الگ قانون نہیں ہوتا،جو لوگ پکڑے جارہے ہیں اس سے ہمیں فائدہ ہوگا،گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی پارلیما نی پارٹی کا اجلاس جاری تھا کہ اس مزید پڑھیں

کوشش ہے بجٹ میں ممکنہ حد تک کفایت شعاری کی جائے, عمران خان

اسلام آباد ( مانیٹر نگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بجٹ میں بلوچستان کے پسماندہ مقامات اور انضمام شدہ علاقوں پر توجہ ہے۔ کوشش ہے بجٹ اخراجات میں ممکنہ حد تک کفایت شعاری کی جائے۔وزیراعظم عمران خان سے گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان، وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان، وزیر مواصلات مراد سعید، مزید پڑھیں

عہد کریں یکجا ہوکر معاشی بحران پر قابو پائیں گے: وزیراعظم

جاری معاشی بحران میں سماج کے غریب حصے پر کم سے کم بوجھ منتقل کریں گے،ٹویٹ اسلام آباد(سوشل میڈیا سیل) وزیراعظم عمران خان نے قوم کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے معاشی بحران پر قابو پانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنی ٹوئٹ کے ذریعے قوم کو عید کی مبارکباد دی اور مزید پڑھیں

افغان صدر کا دورہ پاکستان کا اعلان،وزیراعظم عمران خان سے ملاقات مثبت رہی،اشرف غنی

کابل(انٹرنیشنل ڈیسک)افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان کے دورہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا توقع ہے دورہ پاکستان سے تعلقات بہترہوں گے، سعودی عرب میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات مثبت رہی،تفصیلات کے مطابق منگل کو افغان صدر اشرف غنی نے عید کے موقع پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے عید کی مبارکباد دی مزید پڑھیں

وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عمران احمد خان کا او آئی سی خطاب کا مکمل متن

ہمارے بہت سے قارئین نے عمران خان کی او آئی سی میں کی گئی تقریر کا ترجمہ شائع کرنے کے لیے ہمیں پیغامات ارسال کئے۔ اس سلسلہ میں دبئی میں ہمارے نمائندے یحییٰ سندھو نے یہ ترجمہ نے قارئین کے لیے پیش کیا ہے۔ دبئی (یحییٰ سندھو سے) دو مقدس مساجد کے متولی، خواتین و مزید پڑھیں

عید پرعمران خان کیلئے سانپ کی کھال سے تیار چپل کا تحفہ

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں وزیر اعظم عمران خان کیلئے سانپ کی کھال سے خاص چپل تیار کرلی ہے جو انھیں عید پر تحفہ کے طور پر دی جائیگی۔نور الدین چاچا نے بی بی سی کو بتایا کہ اس مرتبہ عمران خان کے ایک چاہنے والے نعمان نامی شخص نے ان سے کہا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے 3 روزہ دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے

روضہ رسول پر حاضری اور مسجد نبوی میں نوافل کی ادائیگی کے بعد جدہ روانہ ہو جائیں گے وزیراعظم آج اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں مسئلہ کشمیر سے بھی آگاہ کریں گے مدینہ منورہ(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے 3 روزہ دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے،روضہ رسول پر حاضری اور مسجد مزید پڑھیں

وزیراعظم کیخلاف ہتک عزت کا دعوی، شہاز شریف کے وکلا سے جواب طلب

عدالت عمران خان کو 100 کروڑ روپے کا ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے: وکیل شہباز شریف کیس کی سماعت 17 جون تک ملتوی لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے دعوی سے متعلق کیس میں عدالت سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے ریکارڈ طلب کر لیا۔سابق وزیراعلی پنجاب مزید پڑھیں

وزیراعظم جمعہ کے روز اوآئی سی سمٹ میں شرکت کریں گے، دفتر خارجہ

اجلاس مکہ مکرمہ میں ہوگا،عمران خان کشمیراورفلسطین پر بات کریں گے،بیان اسلام آباد( وائس آف ایشیا)وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جمعہ 31 مئی کواسلامی تعاون تنظیم (اوآئی سی) اجلاس میں شرکت کریں گے،اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس 31 مئی کومکہ مکرمہ میں ہوگا۔بدھ کو ترجمان دفتر مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا نریندر مودی کو ٹیلیفون

الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد اور عوامی بہتری کیلئے کام کرنے کی خواہش ترجمان دفترخارجہ عمران خان کو وزرات عظمی کے حلف کی تقریب میں مدعوکرلیا گیاتوکیا فیصلہ ہوگا ،سفارتی حلقوں میں سوال اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ٹیلیفون کیا ہے اور الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی مزید پڑھیں

مودی,عمران خان,نواز شریف اورحلف برداری,سوشل میڈیا پر نئی بحث

نئی دہلی (سوشل میڈیا ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والے نریندر مودی کو کامیابی پر مبارکباد پیش کی تو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر نئی بحث کا آغاز ہوگیا، اول یہ کہ کیا نریندر مودی اپنی تقریب حلف برداری میں وزیراعظم عمران مزید پڑھیں