آج ڈاکٹر وزیر آغا، علی ظفر کا یوم پیدائش اور شاعر عبیداللہ علیم کا یوم وفات ہے

لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام نیوز) اردو زبان کے معروف محقق ڈاکٹر وزیر آغا18 مئی 1922ء کو سرگودھا میں میں پیدا ہوئے اور انہوں نے 1943ء میں گورنمنٹ کالج لاہو ر سے معاشیات میں ایم اے کیا تھا۔ پی ایچ ڈی کی ڈگری انہوں نے جامعہ پنجاب سے 1956ء میں حاصل کی۔ اپنی ادبی صحافت کا مزید پڑھیں

علی ظفرنے یوم پاکستان کے حوالے سے نغمہ ریلیز کردیا

فنکار کی حیثیت سے ذمہ داری ہے کہ قوم میں جذبہ بیدار کروں ہم امن کے لیے ایک ہیں اور پوری دنیا کو امن کا پیغام دیتے ہیں، علی ظفر کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)معروف گلوگار علی ظفرنے یوم پاکستان کے حوالے سے نغمہ ریلیز کردیا ۔علی ظفر نے ملی نغمے کی مزید پڑھیں

علی ظفر عمرہ کی سعادت حاصل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

معروف گلوکار علی ظفر نے عمرہ کی سعادت حاصل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ،وہ چندروزقبل اپنی فیملی کے ہمراہ سعودی عرب گئے تھے جہاں انہوں نے عمرے کی ادائیگی کی اور امت مسلمہ اور پاکستان کی سلامتی کے لئے دعائیں مانگیں۔علی ظفر کاکہناتھاکہ وہاں جاکر جو سکون محسوس ہوتاہے میں اسے الفاظ میں نہیں مزید پڑھیں

بھارت سے محبت کے بدلے ہمیشہ محبت ہی پائی‘علی ظفر

معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر کا کہنا ہے کہ میں نے ہمیشہ بھارت کو محبت دی ہے اور بدلے میں وہاں سے بھی محبت ہی پائی ہے۔بھارتی ویب سائیٹ بالی ووڈ ہنگامہ کو دیئے گئے انٹرویو میں علی ظفر نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ ہر کام کسی وجہ کے تحت ہوتا ہے، مزید پڑھیں