ٹیکس کی عدم ادائیگی، اسلام آباد کے 59 کمرشل پلازے سیل کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے کمرشل پلازوں کے ٹیکس واجبات کی عدم ادائیگی پر اسلام آباد کی 59 عمارتیں سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ جائیدادیں وفاقی دارالحکومت کے پوش سیکٹرز میں واقع ہیں۔تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے شعبہ ریونیو نے وفاقی دارالحکومت میں ٹیکس ادا نہ مزید پڑھیں