200 ایکڑ سرکاری زمین واگزار

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)محکمہ مال نے 200 ایکڑ سرکاری زمین وا گزار کرا لی تفصیلات کے مطابق تھانہ گڑھ کے علاقہ نواز چوک کے قریب میجر زاہد رسول نے 200 ایکڑ سرکاری زمین پر ناجائز قبضہ جما رکھا تھا جبکہ غلام قادر دلو،اقبال فریدی ،تنویر ترہانہ ،ماسٹر عطاء پربانہ اور عالم شیر کی نشان دہی پر محکمہ مزید پڑھیں

کنجوانی مختلف وارداتوں میں پولیس کی کارروائیاں

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)پولیس تھانہ گڑھ فتح شاہ نے ایک اور منشیات فروش پکڑ لیا تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ گڑھ فتح شاہ نے مخبر کی اطلاع ملنے پر چک 458 گ ب کا رہائشی منشیات فروش عبدالعزیز کھوکھر کو مجید چوک سے گرفتار کر لیا جس کے قبضہ سے 18 لیٹر دیسی شراب برآ مد ہونے مزید پڑھیں

انتقامی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہیں، بلاول کی پیشی پر سلام آباد جائیں گے: سید ناصر شیرازی

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)بلاول کی نیب پیشی کے موقع پر ہزاروں جیالے اسلام آ باد جائیں گے سید ناصر شاہ شیرازی تفصیلات کے مطابق تاندلیانوالہ پیپلز پارٹی کے جنرل سیکرٹری سید ناصر شاہ شیرازی نے صحا فیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا جیالے اپنی قیادت کے خلاف نیب حکام اور حکومت کی جانب سے انتقامی کاروائیوں کی مزید پڑھیں

لیاقت چوک کے قریب دو لاکھ دس ہزار کی ڈکیتی

کنجوانی(نمائندہ خصوصی) تھانہ مامونکانجن کے علاقہ لیاقت چوک کے قریب ڈکیتی کی واردات میںشہری دو لاکھ دس ہزار روپے نقدی سے محروم تفصیلات کے مطابق چک 458/گ ب بھونانہ کا رہائشی مہر لیاقت علی پربانہ علی الصبح رکشہ پرسوار ہو کر مامونکانجن تیل لینے کے لیے جا رہا تھا کہ لیاقت چوک کے قریب موٹر مزید پڑھیں

کنجوانی: 3 سالہ بچی اغواپولیس کی روایتی ہڈ آرامی والدین کا احتجاج

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)چک 455 گ ب سے تین سالہ ننھی بچی اغواء ہو گئی تفصیلات کے مطابق تھانہ گڑھ فتح شاہ کے علاقہ چک 455 گ ب کے رہائشی محمد فاروق نے پریس کلب کنجوانی میں آکر پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ اس کی تین سالہ بیٹی خدیجہ بتول گھر کے باہر کھیل رہی تھی مزید پڑھیں

کنجوانی: پولیس کا بااثر افراد کے ساتھ مل کر عورتوں بچوں پر تشدد

کنجوانی(نمائندہ خصوصی) کنجوانی میں خانہ بدوشوں کی جھگیوں پہ تاندلیانوالہ کے غنڈوں کا دھاواتفصیلات کے مطابق بھوک سے بلکتے بچوں نے زمیندار کے کھیت سے تربوز کیا توڑا با اثر زمیندار نے بچوں پر تشدد کرنا شروع کر دیا پہلے خود ان بچوں پر تشدد کیا بعد میں مختلف گائوں کے افراد کو بلوا کر مزید پڑھیں

خستہ حال سڑکیں مکین و کسان پریشان حکومت لاپتہ طلبا رل گئے

کنجوانی (نمائندہ خصوصی)کنجوانی سے پیرن سائیں اور کلیانوالہ تک کی پختہ سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار اہالیان علاقہ کو آ مدو رفت میں شدید مشکلات کا سامنا ،حادثات معمول بن چکے تفصیلات کے مطابق کنجوانی سے پیرن سائیں اور کنجوانی سے کلیانوالہ براستہ قاسم چوک تک کی پختہ سڑکیں عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا مزید پڑھیں

انتظامیہ کی نااہلی ایک اور بچہ جوہڑ میں ڈوب گیا

کنجوانی (نمائندہ خصوصی )کنجوانی کے علاقہ میں جوہڑ میں ڈوب کر ایک اور بچہ جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق کنجوانی شہر کے محلہ ناصر آ باد کا رہائشی محمد نعیم قوم چوہان کا 4سالہ بیٹا محمد بلال کھیلتے ہوئے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا جس کو علاقہ کے مکینوں نے مزید پڑھیں

مزدوروں کی اجرت 20000 اور ای او بی آئی دیا جائے

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)مزدوروں کو تحفظ دیئے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں،مزدوروں کو ان کے حقوق نہیں مل سکے اور آج بھی مزدوروں کا استحصال جاری ہے ان خیالات کا اظہار وائس چئیر مین یوسی 98سے چوہدری اشفاق گجر نے یوم مئی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انھوں نے محنت کشوں سے اظہار مزید پڑھیں

پولیس کارروائی10 جواری گرفتار مقدمہ درج

کنجوانی (نمائندہ خصوصی) پولیس تھانہ گڑھ نے جواء کھیلتے 7 جواری گرفتار کر لئے تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ گڑھ فتح شاہ نے مخبر کی اطلاع ملنے پر چھاپہ مار کر قصبہ گڑھ سے بلیئر ڈ پر جواء کھیلتے ہوئے گڑھ کے رہائشی غلام رسول ڈھڈی ،ظہور احمد فتیانہ،محمد علی رضا نائی،طارق علی مسلم شیخ مزید پڑھیں

منشیات فروش گرفتار ایک کلو 220 گرام چرس برآمد

کنجوانی (نمائندہ خصو صی )پولیس تھانہ گڑھ نےخفیہ اطلاع ملنے پر ایک اور منشیات فروش دھر لیا تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ گڑھ فتح شاہ کو معلوم ہوا کہ منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ کرنے والے گروہ کے کچھ افراد موجود ہیں جس پر مشتاق چوک چھاپہ مار کر ڈیکادھی موضع کلیانوالہ کا رہائشی منشیات مزید پڑھیں

گڑھ فتح شاہ بچہ جوھڑ میں ڈوب کر ہلاک

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)گڑھ فتح شاہ میں سات سالہ بچہ جوہڑ میں ڈوب کر جا بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق قصبہ گڑھ میں دوسری جماعت کا طالب فیضان قریشی دیگر بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیل رہا تھا کہ گیند گندے پانی کے تالاب میں چلی گئی جس کو نکالنے کے لئے فیضان تالاب میں گیا کہ مزید پڑھیں