خوجی (چراغ حسن حسرت)

لیجیے ان سے ملیے ان کا نام خوجی ہے وطن لکھنو پیشہ امیرو ں کی مصاحبت چھوٹے چھوٹے ہاتھ پاؤں چھوٹا سا قد، کالی کالی رنگت گلیور صاحب کے سفر نامے میں آپ نے بونوں کی بستی کا حال پڑھا ہو گا۔ میاں خوجی کو دیکھ کے بے اختیار بونے یاد آ جاتے ہیں۔ خوجی مزید پڑھیں

اخبار میں ضرورت ہے

یہ ایک اشتہار ہے لیکن چونکہ عام اشتہار بازوں سے بہت زیادہ طویل ہے اس لئے شروع میں یہ بتا دینا مناسب معلوم ہوا ورنہ شاید آپ پہچاننے نہ پاتے۔ میں اشتہار دینے والا ایک روزنامہ اخبار کا ایڈیٹر ہوں۔ چند دن سے ہمارا ایک چھوٹا سا اشتہار اس مضمون کا اخباروں میں یہ نکل مزید پڑھیں