بانی ایم کیو ایم کی پولیس سٹیشن طلبی،ضمانت میں ایک ماہ کی توسیع

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن پولیس نے بانی متحدہ قومی موومنٹ الطاف حسین کی ضمانت میں دوسری بار ایک ماہ کیلئے توسیع کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق لندن پولیس نے نفرت انگیز تقاریر کے الزام میں بانی ایم کیو ایم کو گزشتہ روز پوچھ گچھ کیلئے طلب کیا تھا۔لندن پولیس کے مطابق پوچھ گچھ کے بعد الطاف حسین مزید پڑھیں

بانی ایم کیوایم سے تفتیش مکمل،ضمانت پر رہا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک )بانی ایم کیو ایم کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سکاٹ لینڈ یارڈ نے بانی ایم کیو ایم سے گزشتہ رات برطانوی وقت کے مطابق رات 10 سے 12بجے تک تفتیش کی اور ان سے مختلف سوالات کئے تاہم الطاف حسین نے لندن پولیس کے سوالات کا مزید پڑھیں

خواتین کو ایک اور حق تفویض: نامحرم ضمانتی مچلکے جمع کراسکیں گے

لاہور ہائیکورٹ، رجسٹرارآفس کے اعتراضات مسترد لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے ضمانتی مچلکوں کی تصدیق کے معاملے پر خواتین کو ایک اور حق دے دیا ، عدالت نے خواتین کے لیے نامحرم کو بھی ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دید یا۔ لاہور ہائیکورٹ میں ایک کیس کے حوالے سے دفتری اعتراض عائد کیا گیا مزید پڑھیں

جعلی اکائونٹس کیس‘ اسلام آباد ہائی کورٹ نے زرداری اور فریال کی ضمانت میں توسیع کر دی

یہ نہیں بتا سکتے آصف زرداری کے خلاف کون کون سے کیسز ہیں،نیب پراسیکیوٹر یہ کیا طریقہ ہے، چھپن چھپائی نہ کھیلیں ؟، عدالت کا نیب پراسیکیوٹر سے مکالمہ نیب سے زرداری کیخلاف انکوائریوں کے حوالے سے تحریری جواب طلب ،سماعت 15مئی تک ملتوی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں

ایک اور لیگی کو گرفتاری کا خطرہ

مفتاح اسماعیل کی 10 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور عدالت نے 2 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیدیا کراچی (کورٹ رپورٹر) سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل کی 10روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی۔ منگل کو لیگی رہنما اور سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے حفاظتی ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ مزید پڑھیں

ضمانت نہ ملی تو علاج بھی نہیں کرواں گا: نواز شریف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، صباح نیوز، وائس آف ایشیا) سابق وزیراعظم نوازشریف نے ضمانت سے قبل علاج کی غرض سے اسپتال جانے سے انکار کردیا۔ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب فضیل اصغر نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نوازشریف نے طبی سہولتوں کی فراہمی سے متعلق ہمارے خط کا زبانی جواب دے دیا ہے، مزید پڑھیں

نواز شریف کا العزیزیہ ریفرنس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

ہائیکورٹ نے فیصلہ میں اپنے اختیار کے استعمال میں غلطی کی ،سپریم کورٹ کے طے کردہ پیرامیٹر کا غلط اطلاق کیا فیصلے میں ضمانت کے اصولوں کو بھی مدنظر نہیں رکھا اور فرض کرلیا کہ نواز شریف کو ہسپتال میں علاج کی تمام سہولیات میسر ہیں اسلام آباد(وائس آف ایشیا )سابق وزیراعظم میاں محمد نواز مزید پڑھیں