سانحہ النور مسجد، دہشتگرد کی آج پیشی، 50 افراد کے قتل کی چارج شیٹ تیار

کرائسٹ چرچ(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ پر حملہ کرنے والے مسلح دہشت گرد پر50افراد کے قتل اور39افراد کوقتل کرنے کی کوشش کے الزامات عائد کردیے گئے ہیں۔ جرم ثابت ہونے پر دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ نیوزی لینڈ کی تاریخ کا پہلا شخص ہوگا جسے عمر قید کی سزا دی جائے گی۔نیوزی لینڈ کی پولیس مزید پڑھیں

پاکستان کے اندر کارروائی کیلئے مودی نے فورسز کو اختیار دیدیا، بھارتی ٹی وی کا دعویٰ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم مودی نے پاکستان کیخلاف جنگ کی تیاری کے حوالے سے وزارت دفاع کے اجلاس میں شرکت کی، جس میں مشیر قومی سلامتی اجیت ڈول بھی موجود تھے۔انڈیا ٹی وی کے مطابق اجلاس میں کابینہ کی سکیورٹی کمیٹی نے پاکستان سے متعلق مستقبل کی حکمت عملی پر بات کی، اس موقع مزید پڑھیں

پاکستان اور جنوبی افریقہ آج سیریز کے دوسرے میچ میں مقابل ہوں گی

پاکستان دوسرے ایک روزہ میچ میں بھی جنوبی افریقا کو شکست دیکر سیریز میں اپنی گرفت مضبوط کرنے کے لیے بیتاب ہے۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آج سیریز کے دوسرے میچ میں مقابل ہوں گی، گرین شرٹس پورٹ ایلزبتھ میں فتح کا اعتماد لیے میدان میں اتریں گے اور میزبان ٹیم پہلے میچ میں مزید پڑھیں

خدا کے سواکسی کا باپ بھی مہمند ڈیم کی تعمیرنہیں روک سکتا، فیصل وائوڈا

وفاقی وزیرآبی وسائل فیصل وائوڈا نے خبردار کیا ہے کہ اللہ کے سواکسی کا باپ بھی ڈیم کی تعمیر نہیں روک سکتا، مہمند ڈیم ہرحال میں بنے گا ، کسی میں دم نہیں کہ کوئی ڈیم کی تعمیر روک سکے، ڈیموں کی تعمیرروکنے کی بات دشمن ہی کرسکتا ہے،شہبازشریف کی باتوں کا جواب قومی اسمبلی مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ کی کار کو حادثہ، محفوظ رہے

ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ کی کار کو حادثہ ہوا تاہم 97 برس کے ڈیوک آف ایڈنبرا محفوظ رہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ کی کار کو حادثہ ہوا تاہم 97 برس کے ڈیوک آف ایڈنبرا محفوظ رہے۔سینڈرنگھم اسٹیٹ کے قریب پیش آنے والے حادثے میں ان کی گاڑی مزید پڑھیں

امریکی انتخابات میں دھاندلی ٹرمپ کے حکم پر کی ،مائیک کوہن

صدر ٹرمپ کے سابق وکیل مائیک کوہن نے کہا ہے 2016ء کے انتخابات کے سلسلے میں کی گئی دھاندلی ٹرمپ کے حکم پر کی اور اس پر شدید پچھتاوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مائیک کوہن کا کہنا تھا الیکشن دھا ند لی پر جیسا امریکی اخبارنے لکھا وہ مزید پڑھیں

وائٹ ہائوس اورکئی اہم عمارتوں پر راکٹ حملے کا منصوبہ ساز گرفتار

ایف بی آئی ایجنٹوں نے ریاست جارجیا کے رہائشی اور داعش کے ہمدرد نوجوان حاشر جلال طیب کو د ہشتگردوں اور اسلحہ کے سوداگروں کا بھیس بدل کر گرفتار کرلیا ،عدالت میں دائر استغاثہ کے مطابق ملزم اپنی کار بیچ کر ایجنٹوں کو اپنے ہمدر د سمجھ کر ان سے طیارہ شکن راکٹ خریدنے کا مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں شدید گرمی،انسان اور جانور بے حال

آسٹریلیا میں شدید گرمی نے نہ صرف انسانوں بلکہ جانوروں کو بھی بے حال کردیا ہے۔آسٹریلیا کے جنوب مشرقی علاقوں میں در جہ حرارت میں اضافہ ہوگیا ہے،شہریوں کے ساتھ ساتھ جانور بھی گرمی سے ستائے ہوئے ہیں۔سڈنی کے چڑیا گھر میں گرمی کے توڑ کے لیے جانوروں کے لیے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ہاتھیوں،زرافوں،دریائی مزید پڑھیں

چین کا چاند پر بستیاں تعمیر کرنے کا اعلان

چین نے تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی کی مدد سے چاند پر ایک مکان تعمیر کرنے کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ وہ چاند کی سطح پرتھری ڈی پرنٹنگ کی مدد سے متعدد مکانات بنائیگا۔اس حوالے سے جو مستقبل کیلئے منصوبے بنائے گئے ہیں ان میں موجودہ چانگ4مشن کے بعد یکے بعد دیگرے4دوسرے مشن مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں مگر مچھ خاتون سائنسدان کو زندہ نگل گیا

انڈونیشیا میں ایک افسوس ناک واقعے میں مگرمچھ خاتون سائنس دان کو کھا گیا، خاتون ریسرچ سینٹر میں کھانا دے رہی تھیں کہ اس نے حملہ کردیا۔میری نامی 17 فٹ لمبا مگر مچھ 44 سالہ ڈیزی ٹووو کو اس وقت گھسیٹتا ہوا انکلوڑر میں لے گیا جب وہ خوراک کھلانے کے دوران گوشت پول میں مزید پڑھیں

اماراتی فضائی کمپنی کا شام کے لیے فلائیٹ آپریشن کی بحالی پرغور

متحدہ عرب امارات کی ایک فضائی کمپنی ’’فلائی دبئی‘‘نے کہا ہے کہ کمپنی شام کے لیے کمرشل پروازوں کی بحالی کے حوالے سے جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے احکامات کی منتظر ہے۔کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ متعلقہ حکام کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد فلائی دبئی شام کے لیے اپنی پروازوں مزید پڑھیں

عابدہ پروین کی گائیکی سے متاثر ہوں وہ میری روحانی استاد بھی ہیں ,صنم ماروی

گلوکارہ صنم ماروی نے کہا ہے کہ میرا تعلق سندھ سے ہے جہاں سیون شریف کے قریب ایک چھوٹا سا گاؤں ہے ،جب میری عمر تین سال تھی تو میرے والد کو قتل کر دیا گیا ،والدہ نے دوسری شادی کر لی اور میرے دوسرے باپ ماہر تعلیم ہونے کے ساتھ موسیقی سے بھی شوق مزید پڑھیں