مرید عباس قتل کیس: متعدد صحافی شامل ہیں، سمگلنگ اور منی لانڈرنگ کا انکشاف، ملزم عاطف زمان کا بیان ریکارڈ

کراچی (کرائم رپورٹر)نجی ٹی وی کے اینکر مرید عباس کے قتل کیس کی تحقیقات کرنے والے پولیس افسر ایس ایس پی ساؤتھ طارق دھاریجو کا کہنا ہے کہ ملزم عاطف زمان جب کاروبار میں بری طرح پھنس گیا تو اس نے 5 افراد کے قتل کا منصوبہ بنایا۔نجی اسپتال کے باہر تفتیشی ٹیم کے سربراہ مزید پڑھیں