صادق آباد: اکبر ایکسپریس اورمال گاڑی میں تصادم، 21 افراد جاں بحق،67 زخمی

کوئٹہ جانے والی اکبر ایکسپریس ولہار ریلوے اسٹیشن پر کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی زخمی اور لاشیں جناح اور شیخ زائد اسپتال منتقل ، ایمرجنسی نافذ ،زخمیوں میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے 50 سے زائد سرکاری و نجی ایمبولینسزنے ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا، شیخ زید اسپتال میں کنٹرول روم قائم کر مزید پڑھیں