شہبازشریف کی اہلیہ اور صاحبزادیوں کی طلبی کے نوٹس منسوخ،سوالنامے بھجوانے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے شہباز شریف کی اہلیہ اور دونوں صاحبزادیوں کی نیب طلبی کے نوٹس منسوخ کرتے ہوئے شریف فیملی کی خواتین کو سوالنامے ارسال کرنے کی ہدایت کی ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے گزشتہ روز لاہور بیورو کا دورہ کیا اور جاری مزید پڑھیں