پاکستان پر حملہ ہوا تو خطے کا نقشہ بدل جائے گا، شیخ رشید

لڑائی پاک بھارت نہیں بلکہ برصغیر کی لڑائی ہوگی نازی مودی کے احمقانہ اقدامات بھارت کو لے ڈوبیں گے خطے میں بھارت کی حکمرانی کا خواب کو پاش پاش کردینگے میزائل نظام ملکی دفاع کیلئے ہے ،اصل میں پاکستان بننے کااب وقت آیا بھارت کو پاکستان اور چین کی دوستی کھٹکتی ہے ، مظفر آباد مزید پڑھیں

اگر بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو یہ آخری جنگ ہوگی، شیخ رشید

مظفر آباد(نامہ نگار) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ یقین ہے کہ مودی حملہ نہیں کرسکتا اور اگر پاکستان پر حملہ ہوا تو یہ آخری جنگ ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے راولا کوٹ کی تحصیل دھیرکوٹ کے علاقہ نیلا بٹ میں منعقدہ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

کشمیریوں کے حق میں تقریروں کی بجائے عملی مدد کاوقت آ گیا،شیخ رشید

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہمارا جینا مرنا کشمیریوں کے ساتھ ہے ، تقریریں ،قراردادیں اور تصویریں نہیں بلکہ عملی مدد کرنے کا وقت آگیا ہے ،بھارت نے جوکرنا تھا کر لیا ،مقبوضہ وادی میں فوجیں اتار کر غاصبانہ قبضہ کر لیا ہے،ڈیڑھ کروڑ مسلمانوں کی زندگی مزید پڑھیں

بھارت نے امن کے دروازے بند کر دیئے، شیخ رشید

اسلام آباد(جنرل رپورٹر ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنا برصغیر پاک وہند میں 70 سالوں کے بعد بہت بڑا اپ سیٹ ہے، سیاست میں بعض لوگ غلط فیصلہ کرتے ہیں۔ منگل کو پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

چوروں نے سی پیک کااربوں روپے ضائع کردیا ،شیخ رشید

میانوالی ( نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ چوروں نے سی پیک کا اربوں روپے ضائع کردیا ،میں نے جوانی میں میانوالی جیل کاٹی ہے ،اگر ایک مہینے کے لیے چوروں کو میانوالی جیل بھیج دیں تو سارے پیسے واپس کردیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ عوام کے وزیراعظم عام مزید پڑھیں

وزیراعظم آج سرسیدایکسپریس کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد(جنرل رپورٹر) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان (آج )بدھ کو سرسید ایکسپریس کا افتتاح کریں گے، ریلوے کے خسارے میں 4ارب کی تاریخی کمی کی ہے، آمدن میں اضافہ ہوجائے تو ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کروں گا۔منگل کو وفاقی وزیر ریلوے شیخ مزید پڑھیں

بلاول کو سب سے پہلے اپنے باپ اور پھوپھی کے خلاف تحریک چلانا ہو گی

فریال تالپور اور شہباز شریف کو ڈھیل حاصل ہے،ڈیل نہیں ہو سکتی،شیخ رشید آصف زرداری چھاتی کے ساتھ پتے لگا کر تاش کھیلنے والا انسان ہے،بلاول کو بیچ میں رگڑ رہا ہے ملک میں کچھ بھی ہو سکتا ہے لیکن نواز شریف اور زرداری کی حکومت نہیں آ سکتی آئندہ 15 روز میں مزید جھاڑو مزید پڑھیں

شہباز شریف وکٹ کے دونوں طر ف کھیل رہے ہیں، شیخ رشید

ملک میں سب ہو سکتا ہے لیکن آصف زرداری اور نوازشریف کی حکومت نہیں ہوسکتی لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اس ملک میں سب ہو سکتا ہے لیکن آصف زرداری اور نوازشریف کی حکومت نہیں ہوسکتی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید احمد نے مزید پڑھیں

بھارت کیلئے اکیلا ہی کافی ہوں،شیخ رشید

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ملک کی ساری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اورقوم کو انڈیا کے تبصروں میں کوئی دلچسپی نہیں ہے،انڈیا کے لیے شیخ رشید اکیلا کافی ہے،ریلوے کی ٹرینوں میں پانی کی کمی ہے اور کچھ مسائل کا سامنا کرنا پڑا ہے جس مزید پڑھیں

بلاول ایڈز کے خلاف اشتہار بنائیں میں سپورٹ کروں گا، شیخ رشید

بچوں میں ایڈز پھیلانے والے سندھ کے حکمرانوں کو ڈوب مرنا چاہیے مودی کو جیتنا تھا یہ واحد سیاستدان ہے جو امریکا کی جیب کی گھڑی بن گیا کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جہیز میں ہمیں جو ملا ہے اس کی سزا ساری قوم کو مل رہی ہے، مزید پڑھیں

شیخ رشید کیخلاف توہین عدالت کیس، کمشنر اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی بدھ کو عدالت طلب

کیا پنجاب حکومت قبضہ گروپ بن گئی ؟ عدالت کا واضح حکم ہے گرلز گائیڈ کی زمین پر کوئی قبضہ نہیں ہوگا،جسٹس اعجاز الاحسن وزیر اعظم کے ہیلی کاپٹر اتارنے کے لیے دیوار گرا کر درخت کاٹے گئے: عائشہ حامد اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کیخلاف توہین عدالت مزید پڑھیں

عمران خان کو 5 سال پورا کرتے ہوئے دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

اسد عمرنے خود استعفی دیا جبکہ کابینہ سے صرف ایک وزیر کو نکالا گیا، کپتان کا فیصلہ بہرحال درست ہے اسد عمرکے پاس جا کردرخواست کروں گا کہ وہ کابینہ کا حصہ رہیں پورٹ فولیوکی کوئی حیثیت نہیں لاہور(مانیٹرنگ، صباح نیوز، وائس آف ایشیا)وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اورنوازشریف کا مزید پڑھیں