بلاول کو سب سے پہلے اپنے باپ اور پھوپھی کے خلاف تحریک چلانا ہو گی

فریال تالپور اور شہباز شریف کو ڈھیل حاصل ہے،ڈیل نہیں ہو سکتی،شیخ رشید آصف زرداری چھاتی کے ساتھ پتے لگا کر تاش کھیلنے والا انسان ہے،بلاول کو بیچ میں رگڑ رہا ہے ملک میں کچھ بھی ہو سکتا ہے لیکن نواز شریف اور زرداری کی حکومت نہیں آ سکتی آئندہ 15 روز میں مزید جھاڑو مزید پڑھیں

شہباز شریف وکٹ کے دونوں طر ف کھیل رہے ہیں، شیخ رشید

ملک میں سب ہو سکتا ہے لیکن آصف زرداری اور نوازشریف کی حکومت نہیں ہوسکتی لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اس ملک میں سب ہو سکتا ہے لیکن آصف زرداری اور نوازشریف کی حکومت نہیں ہوسکتی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید احمد نے مزید پڑھیں

بھارت کیلئے اکیلا ہی کافی ہوں،شیخ رشید

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ملک کی ساری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اورقوم کو انڈیا کے تبصروں میں کوئی دلچسپی نہیں ہے،انڈیا کے لیے شیخ رشید اکیلا کافی ہے،ریلوے کی ٹرینوں میں پانی کی کمی ہے اور کچھ مسائل کا سامنا کرنا پڑا ہے جس مزید پڑھیں

بلاول ایڈز کے خلاف اشتہار بنائیں میں سپورٹ کروں گا، شیخ رشید

بچوں میں ایڈز پھیلانے والے سندھ کے حکمرانوں کو ڈوب مرنا چاہیے مودی کو جیتنا تھا یہ واحد سیاستدان ہے جو امریکا کی جیب کی گھڑی بن گیا کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جہیز میں ہمیں جو ملا ہے اس کی سزا ساری قوم کو مل رہی ہے، مزید پڑھیں

شیخ رشید کیخلاف توہین عدالت کیس، کمشنر اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی بدھ کو عدالت طلب

کیا پنجاب حکومت قبضہ گروپ بن گئی ؟ عدالت کا واضح حکم ہے گرلز گائیڈ کی زمین پر کوئی قبضہ نہیں ہوگا،جسٹس اعجاز الاحسن وزیر اعظم کے ہیلی کاپٹر اتارنے کے لیے دیوار گرا کر درخت کاٹے گئے: عائشہ حامد اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کیخلاف توہین عدالت مزید پڑھیں

عمران خان کو 5 سال پورا کرتے ہوئے دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

اسد عمرنے خود استعفی دیا جبکہ کابینہ سے صرف ایک وزیر کو نکالا گیا، کپتان کا فیصلہ بہرحال درست ہے اسد عمرکے پاس جا کردرخواست کروں گا کہ وہ کابینہ کا حصہ رہیں پورٹ فولیوکی کوئی حیثیت نہیں لاہور(مانیٹرنگ، صباح نیوز، وائس آف ایشیا)وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اورنوازشریف کا مزید پڑھیں

نواز شریف نے جو لوٹا اس کے 7 ارب روز ادا کر رہے ہیں

فاٹا میں شکست دیکھ کر فضل الرحمن پریشان ہیں غلامی کی برانچوں کی جگہ تعلیم کی بنیاد رکھی راولپنڈی(نامہ نگار خصوصی) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر دوائی اور پٹرول مہنگا ہوسکتا ہے تو گوشت مہنگا ہونے سے عذاب نہیں آتا۔ راولپنڈی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

نیب کے آنے پر حمزہ شہباز گھر سے نہیں نکلے،حرام مال آ جا ئے تو سیاستدان ڈرتا ہے ،شیخ رشید

اسلام آباد،لاہور(سٹاف رپورٹر) سیاست پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حمزہ شہباز میڈیا پر چوں چاں کرتے ہیں، نیب کی ٹیم دوبارہ پہنچی ہے تو گھر سے باہر نہیں نکلے ، جب سیاست دانوں کے پاس حرام کا مال آتا ہے تو ڈرتے ہیں، نیب کی ٹیم دوبارہ پہنچی ہے تو اب گھر مزید پڑھیں

حالیہ ٹرین حادثے پر شیخ رشید نے قوم سے معافی مانگ لی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر ریلوے شیخ رشید نے حالیہ ٹرین حادثے پر قوم سے معافی مانگ لی‘ مخالفین سن لیںکہ ہم سولہ مزید نئی ٹرینیں چلائیں گے، جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کا مسئلہ پی ٹی آئی کے گھر کی بات ہے گھر کی بات کو گھر میں ہی رہنے دیا جائے تو مزید پڑھیں

بلاول سے دس لاکھ 55ہزار کرایہ وصول کیا،شیخ رشید

اہور (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ پاکستانل دیوالیہ ہونے سے بچ گیا ہے۔ نواز شریف کا دل لندن میں پھنسا ہوا ہے۔ بیماری صرف بلو کے گھر جانے کی ہے۔ بھتیجی اور چچا کے درمیان مستقبل کی لڑائی چل رہی ہے۔ شہباز شریف عمران خان کے ساتھ معاملات طے مزید پڑھیں

بلاول ابو مرواو تحریک چلا رہا ہے: شیخ رشید

راولپنڈی،لاہور (نمائندہ خصوصی صباح نیوز)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے بلاول کی یہ تحریک ابو بچا ئو نہیںبلکہ ابو مرواو ہے ،بلاول بھٹو زرداری کے مارچ میں دیہاڑی والے لوگ شامل ہیں، ٹرین میں 714سیٹیں دی گئیں وہ بھی پوری نہیں ۔ بلاول بھٹو زرداری پر تنقید کرتے ہوئے انکامزید کہنا تھا بلاول مزید پڑھیں

ڈر ہے بلاول تھانے میں میری شکایت داخل کرے گا کہ میں نے اس کے کپڑے پھاڑے ہیں

کراچی(نامہ نگار)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بلاول اگر بچ کر کھیلے تو اچھا ہے ورنہ سیاست میں مارا جائے گا۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ ریلوے کا محکمہ اپنے افسران اور مزدوروں کی محنت سے آگے بڑھ رہا ہے، پاکستان ریلوے نے چھ ماہ مزید پڑھیں