شہباز شریف کا چینی صدر کو خط، کشمیر پر حمایت کرنے پر شکریہ ادا کیا

کشمیر پر حمایت پاکستان سے آپ کی دیرینہ دوستی کا مظہر ہے،شہباز شریف میں اور میری جماعت سی پیک کے فروغ کیلئے کوششیں جاری رکھے گی ،خط لاہور (وقائع نگار)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ کو خط لکھا جس میں انہوں نے مزید پڑھیں

نیب نے مریم نواز,یوسف عباس کو گرفتار کر لیا،شہباز شریف کی رہائش گاہ پر چھاپہ

لاہور ،اسلام آباد (کرائم رپورٹر ، مانیٹرنگ ڈیسک) قو می احتسا ب بیو رو (نیب )نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اورسابق وزیراعظم نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کو گرفتار کرلیا،ملزمان کاطبی معائنہ کرنے کے بعد (آج) جمعہ کو انہیں جسمانی ریمانڈ کیلئے لاہور کی احتساب مزید پڑھیں

ہم کشمیر کو فلسطین اور خطے میں نیا اسرائیل نہیں بننے دیں گے,شہباز شریف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ نریندر مودی نے پاکستان کی شہہ رگ پر ہاتھ ڈالا ہے، ہم کشمیر کو فلسطین نہیں بننے دیں اور نہ ہی اس خطے میں ایک اسرائیل بننے دیں گے۔ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کو نیم خودمختاری دینے والے مزید پڑھیں

مال روڈ جلسہ،شہباز شریف ،58ارکان اسمبلی سمیت 19 سوافراد کیخلاف مقدمہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) متحدہ اپوزیشن کے مال روڈ پر جلسہ کرنے پر شہباز شریف اور 58ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سمیت 1900افرادکیخلاف لاہور کے تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن کی جانب سے اجازت نہ ملنے کے باوجود مال روڈ پر جلسہ کیا گیا جس پر پولیس نے سا مزید پڑھیں

دورہ امریکہ سے ثابت ہوا کہ عمران خان محض ایک سلیکٹڈ وزیراعظم ہیں،شہباز شریف

عمران خان نے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی بات بھی نہیں کی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو پاکستان لانے کے دعویدار نے امریکہ میں صحافی کو اس پر سوال کرنے سے ہی روک دیا اسلام آباد (جنرل رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے دورہ امریکہ پر تبصرہ کرنا وقت کا ضیاع ہے:شہباز شریف

اسلام آباد(جنرل رپورٹر )قومی اسمبلی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکہ پر تبصرے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرا عظم کے دورہ امریکہ پر تبصرہ کرنا صرف اور صرف وقت کا ضیاع ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز جب شہباز شریف اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس مزید پڑھیں

شہباز شریف سن لیں،میں موت بھی برداشت کر سکتا ہوں،عمران خان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ شہبازشریف کہتے ہیں اتنی سزا دینا جتنی برداشت کرسکو، تو شہباز شریف سن لیں میں توموت بھی برداشت کرسکتاہوں،پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار غربت کے خاتمے کا پروگرام لارہے ہیں،اس میں ہر وزارت کا کوئی نہ کوئی کردار ہوگا،کمزور طبقے کو اوپر آنے کاموقع دیا مزید پڑھیں

ن لیگ کی قیادت کے لئے چچا بھتیجی کی لڑائی ہورہی ہے،فواد چوہدری

شہبازشریف کا پارٹی میں اب کوئی پوچھتا نہیں ان کی حیثیت رفیق تارڑ کی سی ہو گئی لاہور(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ (ن)لیگ میں قیادت کے لئے چچا بھتیجی کی لڑائی ہورہی ہے،شہباز شریف کی حیثیت رفیق تارڑ کی سی ہو گئی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے مزید پڑھیں

مڈ ٹرم الیکشن کا مطالبہ شہباز شریف کا ذہنی دیوالیہ پن ،نعیم الحق

اسلام آباد(جنرل رپورٹر) وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے مطالبے کو سنجیدگی سے لینا ممکن نہیں، وسط مدتی انتخاب کا مطالبہ ان کے ذہنی دیوالیہ پن کا واضح اظہار ہے،جو مرضی سازش کرلیں قومی اداروں کو یرغمال نہیں بننے دیں گے، حزب مخالف کی دونوں بڑی جماعتوں نے مزید پڑھیں

شہباز شریف اور میری مدر پارٹی ایک ہی ہے،شیخ رشید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میری اور شہباز شریف کی مادر پارٹی ایک ہی ہے۔ انہوں نے کہا ن لیگ میں ایک شہباز لیگ دوسری نواز لیگ ہے، 126 دن بیٹھنا ان کے بس کی بات نہیں، خورشید نے کہا اے پی سی میں مولانا کو سمجھائیں گے، منتخب شخص کو سلیکٹڈ کہنا نا انصافی ہے۔چیئرمین اسد جونیجو مزید پڑھیں

شہباز شریف فیملی کے وعدہ معاف گواہ مشتاق چینی نے بیان ریکارڈ کرا دیا

جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع کچہری نے مشتاق چینی کا بیان ریکارڈ کیا مشتاق چینی نے نیب کو 2 نجی بنکوں کے ذریعے 37 ٹرانزیکشن سے متعلق نیب کو ریکارڈ فراہم کر دیا بینک اکائونٹ کے ذریعے 50 کروڑ 44 لاکھ 4 ہزار 899 روپے کی غیر ملکی ترسیلات موصول ہوئیں،بیان لاہور(کورٹ رپورٹر) شہباز شریف فیملی کے مزید پڑھیں

آشیانہ ریفرنس میں نیب کے مزید گواہ بیان ریکارڈ کروانے کے لئے طلب

رمضان شوگر ملز کیس میں نیب حکام کو حمزہ شہباز 26 جون کو پیش کرنے کی ہدایت کی نیب حکام عدالت اور قوم کا وقت ضائع کر رہے ہیں، میرے خلاف تمام کیسز جھوٹ پر مبنی ہیں،شہباز شریف لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ ریفرنس میں نیب کے مزید گواہوں کو بیان ریکارڈ مزید پڑھیں