شہباز شریف اور میری مدر پارٹی ایک ہی ہے،شیخ رشید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میری اور شہباز شریف کی مادر پارٹی ایک ہی ہے۔ انہوں نے کہا ن لیگ میں ایک شہباز لیگ دوسری نواز لیگ ہے، 126 دن بیٹھنا ان کے بس کی بات نہیں، خورشید نے کہا اے پی سی میں مولانا کو سمجھائیں گے، منتخب شخص کو سلیکٹڈ کہنا نا انصافی ہے۔چیئرمین اسد جونیجو مزید پڑھیں

شہباز شریف فیملی کے وعدہ معاف گواہ مشتاق چینی نے بیان ریکارڈ کرا دیا

جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع کچہری نے مشتاق چینی کا بیان ریکارڈ کیا مشتاق چینی نے نیب کو 2 نجی بنکوں کے ذریعے 37 ٹرانزیکشن سے متعلق نیب کو ریکارڈ فراہم کر دیا بینک اکائونٹ کے ذریعے 50 کروڑ 44 لاکھ 4 ہزار 899 روپے کی غیر ملکی ترسیلات موصول ہوئیں،بیان لاہور(کورٹ رپورٹر) شہباز شریف فیملی کے مزید پڑھیں

آشیانہ ریفرنس میں نیب کے مزید گواہ بیان ریکارڈ کروانے کے لئے طلب

رمضان شوگر ملز کیس میں نیب حکام کو حمزہ شہباز 26 جون کو پیش کرنے کی ہدایت کی نیب حکام عدالت اور قوم کا وقت ضائع کر رہے ہیں، میرے خلاف تمام کیسز جھوٹ پر مبنی ہیں،شہباز شریف لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ ریفرنس میں نیب کے مزید گواہوں کو بیان ریکارڈ مزید پڑھیں

وزیراعظم کیخلاف ہتک عزت کا دعوی، شہاز شریف کے وکلا سے جواب طلب

عدالت عمران خان کو 100 کروڑ روپے کا ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے: وکیل شہباز شریف کیس کی سماعت 17 جون تک ملتوی لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے دعوی سے متعلق کیس میں عدالت سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے ریکارڈ طلب کر لیا۔سابق وزیراعلی پنجاب مزید پڑھیں

شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ’ نیب نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیکر شہباز شریف کا ای سی ایل میں نام بحال کیا جائے،نیب کی استدعا خدشہ ہے شہباز شریف بیرون ملک فرار یا انڈر گراو نڈ ہوجائیں گے،ملزم کی عدم دستابی پر نیب کی تحقیقات اور کارروائی رک جائے گی،نیب کااپیل میں موقف اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) شہباز شریف کا مزید پڑھیں

ڈولفن فورس کیلئے مہنگی موٹر سائیکلوں کی خریداری،شہباز شریف کیخلاف نیب انکوائری شروع

لاہور (صباح نیوز) نیب لاہور آفس نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور سابق ویزاعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے خلاف مبینہ طور پر ڈولفن فورس کے لئے مہنگی موٹر سائیکلیں خریدنے کے معاملہ کی انکوائری شروع کر دی ہے اور اس حوالہ سے ریکارڈ بھی طلب کر لیا ہے۔ شہباز شریف نے منصوبہ مزید پڑھیں

سلیکٹیڈ وزیراعظم کند ذہن ،انکانیا پاکستان آئی ایم ایف کے سامنے لیٹ گیا,شہبازشریف

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر ، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ چند طبی رپورٹس آنا باقی ہیں، توقع ہے کہ بجٹ سیشن سے قبل پاکستان پہنچ جا ئو ں گا ، پاکستان آئی ایم ایف کے سامنے لیٹ گیا ہے، یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان، ڈالرکے مزید پڑھیں

شہباز شریف کے وکیل اشتر اوصاف سپریم کورٹ میں بے ہوش ہوکر گرپڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے وکیل اشتر اوصاف کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ میں بے ہوش ہوکر گر پڑے۔ سپریم کورٹ میں سابق وزیراعلیٰ شہبازشریف کی ضمانت منسوخی کے کیس کی سماعت جاری تھی کہ اس دوران دلائل دیتے ہوئے ان کے وکیل اشتر اوصاف بے ہوش ہوکر گر پڑے۔اشتر اوصاف مزید پڑھیں

آشیانہ سکینڈل: شہباز شریف اور فواد حسن نے اختیارات کا غلط استعمال کیا، نیب رپورٹ جمع

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی ) نیب نے شہباز شریف اور فواد حسن فواد کی طرف سے آشیانہ ہائوسنگ سکیم میں کس طرح اختیارات کا غلط استعمال کیا تفصیلی جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا ہے نیب کی طرف سے جمع کرائے گئے سات صفحات پرمشتمل جواب میں بتایا گیا ہے کہ شہباز شریف کا پنجاب مزید پڑھیں

اثاثہ جات کیس,شہباز شریف کی اہلیہ،صاحبزادیاں بھی طلب

لاہور ( سٹاف رپورٹر) نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شریف خاندان کیخلاف تحقیقات کا دائرہ کار مزید وسیع کر دیا ،مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی اہلیہ اور دونوں صاحبزادیوں کو بھی آئندہ ہفتے مختلف تاریخوں میں طلب کر لیا گیا ، ساتھ ہی انکے نام سٹاپ لسٹ میں مزید پڑھیں

شہباز شریف اور فواد حسن فود کی ضمانت منسوخی کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت 18 اپریل کو کریگا اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب کی شہباز شریف اور فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کی گئی کاز لسٹ کے مطابق مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف لندن روانہ

30 برس حکومت مگر اپنا علاج اور باہر اور بچوں کی تعلیم و تربیت پر یورپی اداروں پر اعتماد، کیا یہ لوگ اپ کے بچوں کا مستقبل سنوار سکیں گے: لازمی سوچیں لاہور(جنر ل رپورٹر)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف لاہور سے براستہ دوحہ لندن چلے گئے، وہ لندن میں اپنے صاحبزادے حمزہ شہباز کی مزید پڑھیں