پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دےدی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کے 166 رنز کے تعاقب میںپاکستانی ٹیم جلد ہی ہمت ہار گئی اور پوری ٹیم 101رنز پر دھیر ہو گئی۔نا تجربہ کار ٹیم کے سامنے قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم 101 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ہدف کے مزید پڑھیں

بھارتی آرمی چیف کا خفیہ آپریشنل معلومات لیک ہونے پر پاکستان سے شکست کا اعتراف

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی آرمی چیف بپن راوت پاکستان کی انفارمیشن وار حکمت عملی سے خوفزدہ ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی آرمی چیف نے خفیہ آپریشنل معلومات لیک ہونے کا انکشاف کر دیا، انہوں نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے بھارت کوانفارمیشن وار فیئر میں مات دی ہے۔بپن راوت نے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں بھارت کو شکست

نیویارک ( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کو مقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر جمعہ کے روز عبرت ناک سفارتی شکست کا سامنا پڑا جب سلامتی کونسل نے کشمیر کو متنازعہ قرار دیتے ہوئے بھارتی حکومت کو مقبوضہ کشمیر میں یکطرفہ اقدامات سے روک دیا۔ سلامتی کونسل کے ارکان نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں مزید پڑھیں

گھوٹکی الیکشن میں تبدیلی والوں کو شکست ہوئی،بلاول بھٹو

گھوٹکی(جنرل رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے گھوٹکی کے ضمنی الیکشن کی کامیابی پرسردارمحمدبخش مہرکو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ میں گھوٹکی کے عوام کا شکر گزار ہوں جنہوں نے ہمارے ساتھ مل کر سلیکٹیڈ وزیراعظم کو پیغام دیا ہے کہ نیا پاکستان نہ کھپے،گھوٹکی الیکشن میں عوام دشمن بجٹ، نیا پاکستان مزید پڑھیں

دوسرا سیمی فائنل،آسٹریلیا کو شکست,انگلینڈ فائنل میں پہنچ گیا

برمنگھم(سپورٹس رپورٹر)،آسٹریلیا کو شکست دے کر انگلینڈ فائنل میں پہنچ گیا انگلینڈ نے مطلوبہ ہدف 32 اوورز میں دو دکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔ روٹ اور مورگن ناقابل شکست رہے اور آوٹ نہی ہوئے۔ دونوں نے بالترتیب49 اور45 رنز بنائے ہدف کے تعاقب میں جونی بیرسٹو اور جیسن رائے نے جارحانہ بیٹنگ کرتے مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو شکست دیدی

جنوبی افریقہ نے کرکٹ ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 10رنز سے شکست دیدی جنوبی افریقی کپتان فاف ڈیو پلیسی اور وین ڈر دوسن کی شاندار بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا کو فتح کیلئے 326رنز کا ہدف دیا ۔مانچسٹر میں کھیلے جا رہے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا مزید پڑھیں

جنوبی افریقا نے سری لنکا کو9 وکٹوں سے شکست دے دی

چیسٹرلی اسٹریٹ(سپورٹس ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ کے میچ میں جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے سری لنکا کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے ایونٹ میں اپنی دوسری کامیابی حاصلکی، پروٹیز نے سری لنکا کا 204 رنز کا ہدف صرف ایک وکٹ کے نقصان پر مزید پڑھیں