شہدا کی یاد میں پلوامہ اور شوپیاں اضلاع میں ہڑتال رہی

جنوبی اضلاع میںنوجوانوں کی ایک بڑی تعداد نے احتجاج کیا شہیدنوجوانوں کو خراج عقیدت سوگوار خاندانوں سے اظہار یکجہتی سری نگر(کے پی آئی) شہدا کی یاد میں پلوامہ اور شوپیاں اضلاع میں منگل کو ہڑتال رہی اس دوران لوگوں نے اسلام و آزادی کے حق میں نعرے بازی کرتے ہوئے احتجاجی جلوس بھی نکالے۔ شوپیاں مزید پڑھیں