شمالی وزیرستان،بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات،کیپٹن سمیت10سکیورٹی اہلکار شہید

شمالی وزیرستان/ تربت (امانیٹرنگ ڈیسک)افغان صوبے گردیز سے پاک فوج کی پٹرولنگ پارٹی پر جبکہ تربت میں آپریشن کے دور ان دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں ایک افسر اور 9جوان شہید ہوگئے ۔ ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے گرباز کے قریب مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ایک اور بم دھماکہ،2جوان شہید،3زخمی

بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان میں دوسرے روز بھی دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز کونشانہ بنایا گیااور علاقہ بویہ دیگان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب زوردار دھماکہ کیا گیا جس کے نتیجہ میں گا ڑی میں سوار سکیورٹی فورسز کے دوجوان شہید اور تین زخمی ہوگئے، شہید ہونے والوں میں نائب صوبیدار نور مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، دہشتگردوں کاحملہ،3 افسران اور ایک فوجی اہلکار شہید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقہ خار کمر میں دہشتگردوں کے فوجی گاڑی پرحملے میں3 افسران اور ایک فوجی اہلکار شہید جبکہ 4 فوجی اہلکار زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق جمعہ کو شمالی وزیرستان کے علاقہ خاڑ کمر میں دہشتگردوں نے سڑک مزید پڑھیں

پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ اوربم حملہ،سپاہی شہید،بنوں میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار جاں بحق

بنوں/ راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے بویہ میں پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ اور بم حملہ کے نتیجے میں ایک جوان شہید ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے اہلکار معمول کی گشت پر تھے کہ بویہ میں پاک فوج کی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں بارودی مواد کا دھماکہ،تین سیکورٹی اہلکار زخمی

بنوں(صباح نیوز)شمالی وزیرستان میں بارودی مواد کا دھماکہ،تین سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقہ بویہ میں سیکورٹی فورسز معمول کے مطابق گشت پر تھے کہ پہلے سے نصب بارودی مواد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں تین سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں مزید پڑھیں

پولیو کا دوسرا کیس سامنے آگیا:شمالی وزیرستان کی تین سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی

میرعلی(مانیٹرنگ ڈیسک، بیورو رپورٹ) ملک میں دو روز میں دوسرا پولیو کیس سامنے آ گیا ، شمالی وزیرستان کی تین سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق پولیو کا شکار بچی کا تعلق ضلع شمالی وزیرستان کی یو سی میر علی 2سے ہے۔ ٹیسٹ کیلئے متاثرہ بچی کے مزید پڑھیں