بھارت کی شمالی ریاستوں میں شدید گرمی سے ہلاکتوں کی تعداد 160 ہو گئی

نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کی شمالی ریاستوں میں گرمی کی شدت سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو ساٹھ ہو گئی، راجستھان کے شہر چورو میں درجہ حرارت پچاس سے تجاوز کر گیا۔بھارت کی شمالی ریاستیں، اتر پردیش، ہریانہ، باندہ اور راجستھان ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، شہر چورو میں درجہ حرارت مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں شدید گرمی،انسان اور جانور بے حال

آسٹریلیا میں شدید گرمی نے نہ صرف انسانوں بلکہ جانوروں کو بھی بے حال کردیا ہے۔آسٹریلیا کے جنوب مشرقی علاقوں میں در جہ حرارت میں اضافہ ہوگیا ہے،شہریوں کے ساتھ ساتھ جانور بھی گرمی سے ستائے ہوئے ہیں۔سڈنی کے چڑیا گھر میں گرمی کے توڑ کے لیے جانوروں کے لیے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ہاتھیوں،زرافوں،دریائی مزید پڑھیں