بہادری، سچائی، ایمانداری اور اہلیت کا دوسرا نام شاہد خاقان عباسی ہے،شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے اہلخانہ سے سے ملاقات کی ۔ جمعہ کو پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے گھر پہنچے اور شاہد خاقان عباسی کے اہلخانہ سے سے مزید پڑھیں

ایل این جی اسکینڈل ‘ شاہد خاقان عباسی کے جسمانی ریمانڈ میں 14روز کی توسیع

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایل این جی اسکینڈل کیس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کے لئے توسیع کرتے ہوئے نیب حکام کو انہیں دوبارہ 15 اگست کو عدالت میں تفتیش مزید پڑھیں

ایل این جی کیس نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کرلیا

شاہد خاقان عباسی لاہور جارہے تھے کہ ٹھوکر نیاز بیگ انٹرچینج پر پولیس نے انہیں روکا شاہد خاقان عباسی نے شہباز شریف کے ہمراہ ماڈل ٹائون میں پریس کانفرنس کرنا تھی،نیب لاہور اور راولپنڈی کی مشترکہ ٹیم نے کارروائی قومی احتساب بیورو (نیبکے حکام شاہد خاقان کو اپنے ساتھ لے گئے،احسن اقبال کی تصدیق لاہور مزید پڑھیں

ٹیکس چوری پر سب سے پہلے وزیراعظم کو ہتھکڑی لگائیں، شاہد خاقان عباسی

ہم احتساب سے بالکل بھی نہیں گھبراتے جس چور نے تحفظ حاصل کرنا ہے وہ پی ٹی آئی میں چلا جائے احتساب کرنا ہے تو وزیر اعظم اورانکے ارد گرد بیٹھے لوگوں کا کیا جائے، سابق وزیراعظم کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا مزید پڑھیں

شاہد خاقان کی پریس کانفرنس کے بعد نیب بوکھلاہٹ کا شکار ہے: مریم اورنگزیب

اسلام آباد(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ( ن) کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے نیب کی پریس ریلیز پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی کی پریس کانفرنس کے بعدنیب بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین نیب جھوٹے انٹرویو کو سچ ثابت کرنے کے لیے سو جھوٹ بول رہے ہیں وہ مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کا زرداری ہائوس اسلام آباد میں مشاورتی اجلاس

دونوں بڑی اپوزیشن جماعتوں کے اعلیٰ سطح کے وفود شریک ہوئے، دیگر جماعتوں کے رہنما بھی موجود تھے ، متحدہ حزب اختلاف کا سابق وزیراعظم اور کوٹ لکھپت جیل میں قید محمد نوازشریف سے اظہاریکجہتی پارلیمنٹ کے آئندہ اجلاسوں میںمہنگائی، بیروزگاری، معیشت کے حوالے سے درپیش بحران کیخلاف شدید احتجاج کا فیصلہ شرکاء میں بلاول مزید پڑھیں

شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل سمیت 7 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل

وزارت داخلہ کی جانب سے نیب کو باقاعدہ ایک خط بھیجا گیا جس میں نام ای سی ایل میں ڈالنے سے آگاہ کیا گیا اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزارت داخلہ نے نیب کی درخواست پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل سمیت 7 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈال دیئے ۔ نجی مزید پڑھیں

ایل این جی کیس: شاہد خاقان عباسی کا جواب جمع، تمام الزامات مسترد

ایل این جی معاہدے ملکی او ر بین الاقوامی قوانین کے عین مطابق کئے گئے تھے، سابق وزیر اعظم کوئی بے ضابطگی نہیں ہوئی اور کوئی کرپشن نہیں ہوئی، شاہد خاقان عباسی کا جواب راولپنڈی (کورٹ رپورٹر)سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے ایل این جی کیس مزید پڑھیں