آدابِ اختلاف

آدابِ اختلاف کی اصطلاح ہمارے معاشرے میں امن کی طرح ناپید ہے، بہت ہی دکھ کا مقام ہے کہ ہمارے معاشرے میں لفظ پروٹوکول صرف سیاستدانوں کی حفاظت تک ہی محدود ہو کر رہ گیا ہے، کسی کی رائے کا احترام، آدابِ اختلاف، رشتوں کا پروٹوکول، بڑے چھوٹے کا احترام، آدابِ نشت و برخاست، صبر، مزید پڑھیں

بد گمانی کی پہلی سیڑھی

آج کا یہ مضمون میں اُس عظیم انسان کے نام کر رہی ہوں جس نے اس بھیڑیوں کی بستی میں مجھ جیسی یتیم کو ” جو بچپن سے ایک باپ کے پیار کی تشنگی میں بازیچہِ حیوان میں سر گرداں تھی ” نہ صرف اپنی بیٹی مانا بلکہ اپنا شاگردِ خاص بنایا اور اپنے عمرِ مزید پڑھیں

شخصیت پرستی

انسان عقلی گُتھیوں کو سلجھانے میں ہمیشہ ضعف کا شکار ہوتا آیاہے وہ جلد ہی کسی نہ کسی سوچ سے منسلک ہوکر سکون محسوس کرتا رہا ہے جب وہ عقل اور وقت کے تقاضوں سے خالی ہو کر اندھی تقلید کرتا ہے تو یہ شخصیت پرستی کہلاتی ہے اس میں کسی شخص، چیز، نظام یا مزید پڑھیں

جانور

قربانی کا موسم تھا۔ مسلمان لوگ قربانی کر رہے تھے۔ بمشکل ایک گائے  چھڑا کر بھاگ گئی۔ مسلمان اس کا پیچھا کرتے  کرتے  ہندوؤں  کے  علاقے  میں  پہنچ گئے۔ ہندوؤں  نے  گائے  پکڑ لی اور مسلمانوں  کو دینے  سے  انکار کر دیا۔ کافی بحث و مباحثہ کے  بعد ہندو، مسلمان کی انا کا مسئلہ بن مزید پڑھیں

گوری: شاکرہ نندنی

برطانیہ میں ایک ربع صدی گزارنے کے باوجود آج تک یہ عقدہ نہ کھل سکا کہ گوری کو آخر گوری کیوں کہتے ہیں؟ ہم نے تو لال گلابی رنگوں پر مشتمل گوریاں ہی دیکھی ہیں ، ہاں البتہ غصے میں گوری نیلی اور غم میں پیلی ضرور ہو تی دیکھی ہیں ۔ لیکن رنگت اصلی مزید پڑھیں

حوصلہ مند خطیب

اس وقت دنیا کے بہترین کاروباروں میں سے ایک کاروبار حوصلہ مند خطابت ہے۔ آپ لوگوں کو ان کی خامیوں، کمزوریوں سے آگاہ کرتے ہیں اور ان پر قابو پانے کے طریقے انہیں بتاتے ہیں۔ آپ کے پاس سوچنے کی صلاحیت ہے، اپ کی تعلیم کچھ بہتر ہے اور آپ نے تمام معاملات کو گہری مزید پڑھیں

قصدِ حیات، شاکرہ نندنی

جب آپ اپنے مقصد کو جان لیتے ہیں تو زندگی با معنی ہو جاتی ہے۔ ایک ہتھوڑے کی مثال لیجئے۔ یہ کیلوں کو گاڑنے کیلئے بنایا گیا ہے۔ یہ اس کام کیلئے خلق کیا گیا ہے۔ اب تصور کریں کہ اس ہتھوڑے کو کبھی استعمال نہیں کیا جاتا۔ یہ ٹول بکس میں پڑا رہتا ہے۔ مزید پڑھیں

صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے (افسانہ) شاکرہ نندنی

انسانوں کی اک قسم شوہروں کی بھی ہوتی ہے، یہ ہر ملک ہر جگہ پائے جاتے ہیں، کالا گورا، لمبا چھوٹا، دُبلا موٹا، گول مٹول، غرض ہر رنگ اور سائز میں یہ آپ کو مل جائے گا۔ میری بیوی اک بلا ہے سوچتا ہوں نہ جانے کیا بلا ہے اس کے ظلم کی جانے کیا مزید پڑھیں

غیبی امداد (افسانہ) شاکرہ نندنی

میلے کچیلے کالے سے گنگھریالے بالوں والے نجو نے اپنی منجھلی بہن کو بازو سے پکڑ کے جھنجھوڑتے ہوئے کہا ’’اٹھ صبح ہو گئی ھے………. کچھ ٹکر پانی کا انتظام کر نذیراں۔‘‘ یہ کہہ کر وہ بیٹھ گیا۔ ’’نہ جانے دنیا میں ہم کیا کرنے آئے ہیں .. ……نہ گھر ہے نہ گھاٹ ہے …………. مزید پڑھیں

شریف آدمی

ویگن میں رش تھا مگر پروین کو گھر جانے کی جلدی تھی اس لیے ویگن رکتے ہی وہ اسکی جانب لپکی، کنڈیکٹر نے ایک آدمی کو اٹھا کے اس کے لیے جگہ بنائی، پروین نے کپڑوں لتوں کے دو شاپر اندر پھینکے اور پھرتی سے سوار ہو گئی۔ ‘لائیں بچی کو میری گود میں بٹھا مزید پڑھیں

دائمی خوبصورتی

میں اپنی دنیا میں مگن آسمانوں کی سیر کرتی بادلوں پر قدم رکھتی آج اپنا بپتا لکھ رہی ہوں، نہ جانے کب اَجل کا بلاوا آئے اور میری داستان میرے ساتھ راکھ ہو کر کسی دریا میں بہہ جائے۔ میرا بچپن سے یہ نظریہ رہا تھا کہ تعمیرِ زندگی کی بنیاد، باطنی خوبصورتی کی بجائے مزید پڑھیں

افسانہ نگار شاکرہ نندنی کے گھر بیٹے کی ولادت نام آکاش رکھا گیا

قارئین کی طرف سے لاتعداد دعائیں اور تہنیت کے پیغامات موصول ہوئے سب کی مشکور ہوں: شاکرہ نندنی سویڈن (انٹرنیشنل ڈیسک) اردو ادب کی مععروف شخصیت و دانشور افسانہ نگار ڈاکٹر شاکرہ نندنی نے ادبی حلقوں سے غیر حاضری کے بارے میں جاری ااپنے بیان میں کہا ہے کہ مورخہ 11 جولائی کو سویڈن کے مزید پڑھیں