اُبُراکو (سوراخ)

’’اُبُراکو‘‘ پُرتگالی زبان میں سانپ کے بل نما اُس سوراخ کو کہتے ہیں جس میں سے کھیتی کا پانی رِس کر ضائع ہو جاتا ہے۔ آج اس لفظ کو میں نے اپنا موضوعِ سخن بنایا ہے۔ کہانی اچھی لگے تو کمنٹ ضرور کیجئے گا۔ جب میں چھوٹی سی تھی تب میں اپنے آبائی گاؤں میں مزید پڑھیں

سیلفی (شاکرہ نندنی کے قلم سے ایک شائستہ تحریر)

ہم نے دیکھا ہے کہ عورتیں دنیا کے ہر شعبے میں مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں فنی مہارتیں ہوں یا علم و ادب ہر کام میں عورتیں برابر کھڑی ہیں مگر مزاح نگاری میں عورتوں کا وجود و ورود کم کم ہی ملتا ہے خاص کر اردو ادب میں تو اس کا مزید پڑھیں

سرخ پھول اورسبزٹہنی(شاکرہ نندنی)

اِسمتھ ايک بہت پيارا چھ سال کا ذہين بچہ تھا۔ اس کے ماں باپ نے اسے ايک بہت بڑے سکول ميں پہلی کلاس ميں داخل کروايا۔ اس کو ڈھيرساری سيڑھياں چڑھ کرلمبےبرآمدےميں سےگزرکرآخری سرےپربنے ہوئےکلاس روم ميں جاناپڑتاتھا۔ چھوٹا ساتھا، تھک جاتاتھا ليکن اسےسکول جانا اچھا لگتا تھا۔ کچھ دنوں بعد اس کی کلاس ٹيچر مزید پڑھیں

روابطِ انسانی کی سچائی

موت ۔۔۔ بلاشبہ زندگی کی سب سے بڑی حقیقت ہے اور انسانی تعلقات کی سب سے بڑی حقیقت ان کی نازکی، کمزوری اور ناپائیداری ہے۔ انسانی رشتوں پہ غور کرتی ہوں تو عجیب سا احساس ہوتا ہے کیونکہ انسانی رشتے لوہے سے زیادہ مضبوط بھی ہوتے ہیں اور شیشے سے زیادہ نازک بھی یعنی نہایت مزید پڑھیں

شیشہ (ایک پُرتگالی کہانی) ڈاکٹر شاکرہ نندنی

کہتےھیں کہ ایک بادشاہ نےایک عظیم الشان محل تعمیر کروایا جس میں ھزاروں آئینےلگائےگئےتھےایک مرتبہ ایک کتا کسی نہ کسی طرح اس محل میں جا گھسا رات کےوقت محل کا رکھوالا محل کا دروازہ بند کر کےچلا گیالیکن وہ کتا محل میں ھی رہ گیا کتے نےجب چاروں جانب نگاہ دوڑائی تو اسےچاروں طرف ھزاروں مزید پڑھیں

عشق بڑا بے درد (افسانہ) شاکرہ نندنی

وہ بد ھ مت کے قدیم بھکشوؤں کی طرح ہمارے درمیان میں بیٹھا تھا۔ آگ کے الاؤ کی وجہ سے اُس کے سال خوردہ مگر سفید چہرے پر پڑنے والی روشنی اُس کے خد و خال کو ایک ایسے بت کی شکل میں پیش کر رہے تھے جیسے ابھی ابھی کسی سنگ تراش نے اُسے مزید پڑھیں