وہی ہوا جس کا ڈر تھا ترکی نے شام پر حملہ کر دیا

ترکی (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کی فوج نے شمالی شام پر حملہ کر دیا ہے جس کی وجہ سے کرد فورسز کے ساتھ اُن کی براہ راست جھڑپیں بھی ہو سکتی ہیں۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردغان نے اِس جنگ کا اعلان کیا ہے۔ ترکی اِس علاقے میں ایک محفوظ زون بنانا چاہتا ہے جہاں کرد مزید پڑھیں

اماراتی فضائی کمپنی کا شام کے لیے فلائیٹ آپریشن کی بحالی پرغور

متحدہ عرب امارات کی ایک فضائی کمپنی ’’فلائی دبئی‘‘نے کہا ہے کہ کمپنی شام کے لیے کمرشل پروازوں کی بحالی کے حوالے سے جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے احکامات کی منتظر ہے۔کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ متعلقہ حکام کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد فلائی دبئی شام کے لیے اپنی پروازوں مزید پڑھیں