سی ٹی ڈی کی راولپنڈی میں کارروائی، دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے راولپنڈی میں دہشتگردی کامنصوبہ ناکام بناتے ہوئے ایک دہشتگرد کو گرفتار کرکے آدھا کلوگرام سے زائد باردوی مواد اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے راولپنڈی کے علاقہ منکیالہ پھاٹک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشتگرد کو گرفتار مزید پڑھیں

پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ اوربم حملہ،سپاہی شہید،بنوں میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار جاں بحق

بنوں/ راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے بویہ میں پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ اور بم حملہ کے نتیجے میں ایک جوان شہید ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے اہلکار معمول کی گشت پر تھے کہ بویہ میں پاک فوج کی مزید پڑھیں

سانحہ داتا دربار, سہولت کار 20روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے

لاہور ( کرائم رپورٹر) سانحہ داتا دربار کے خود کش بمبار کے گرفتار سہولت کار کو 20روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا گیا ۔سانحہ داتا دربار کے حوالہ سے کیس کی سماعت لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ہوئی۔ خود کش بمبار کے گرفتار سہولت کار محسن خان مزید پڑھیں

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن کلین اپ،9دہشتگرد ہلاک، 4اہلکار زخمی

مستونگ ،کوئٹہ(بیورورپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے قابو کوہ میدان میںسی ٹی ڈ ی کے آپریشن میں 9دہشت گرد ہلاک کردئیے گئے جبکہ4اہلکار زخمی ہوگئے ۔ بھاری اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاعات پر مستونگ کے علاقے قابو کوہ مہران مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال،سی ٹی ڈی کے اعلی افسر عہدوں سے فارغ

ساہیوال واقعہ کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) نے اپنی ابتدائی رپورٹ میں خلیل اور اس کے خاندان کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے سی ٹی ڈی کے افسران کو قتل کا ذمہ دار قرار دیدیا،جس کے بعد پنجاب حکومت نے رپورٹ کی روشنی میں ایڈیشنل آئی جی آپریشنز مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال,سی ٹی ڈی اہلکار قتل کے ذمہ دار قرار

ساہیوال واقعے کی ابتدائی تفتیش میں قتل کا ذمہ دار سی ٹی ڈی اہلکاروں کو قرار دے دیا گیا۔ذرائع کے مطابق ابتدائی تفتیش کے کچھ حقائق سامنے آ گئے ہیں جن کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا تاہم سی ٹی ڈی نے اس کیس میں پیشہ مزید پڑھیں