11کھرب 20ارب کے نئے ٹیکس ,گاڑیاں ,سیمنٹ , گھی, گوشت ,چینی,سگریٹ,سی این جی,مشروبات,مکھن,پنیر مہنگا,موبائل,انٹرنیٹ سستا ,تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ, دفاعی بجٹ پچھلے سال کی سطح پر برقرار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ، مانیٹرنگ ڈیسک ) آئندہ مالی سال 2019-20ء کا 8238 ارب دس کروڑ روپے حجم کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا‘ آئندہ مالی سال کے لئے بجٹ خسارہ 3151 ارب روپے ہوگاجسے ٹیکس اصلاحات کے ذریعے پورا کیا جائے گا‘ نئے بجٹ میں 11 کھرب روپے سے زائد مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ نے سلنڈر استعمال کر نے پر منیجرز و مالکان کو گرفتار کرلیا

پشاور(صباح نیوز)ضلعی انتظامیہ پشاور نے کارروائی کر تے ہوئے ریسٹورنٹس اور تندوروں میں سی این جی سلنڈر استعمال کر نے پر منیجرزومالکان کو گرفتار کر تے ہوئے سلنڈروں کو ضبط کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے سی این جی سلنڈرز کے ریسٹورنٹس اور دیگر دکانوں میں استعمال پر پابند ی عائد کی مزید پڑھیں

سی این جی ایسوسی ایشن نے گیس3روپے فی لٹر مہنگی کر دی

لاہور(کامرس رپورٹر)ملک میں ڈالر اور پٹرول کے بعد سی این جی بھی مہنگی ہوگئی ہے۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن پنجاب نے سی این جی کی فی لیٹر قیمتوں میں 3روپے اضافہ کا اعلان کردیا ہے۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے فی لیٹر قیمتوں میں 3 روپے اضافہ کردیا ہے مزید پڑھیں