مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم کیخلاف سینیٹ میں متفقہ قرارداد منظور

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سینیٹ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غاصبانہ اقدامات اور نہتے کشمیریوں پر مظالم کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ منظور پر منظور کر لی۔سینیٹ اجلاس میں دوسرے روز بھی مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یکطرفہ اقدامات، انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں، نہتے کشمیریوں پر مظالم اور علاقائی کشیدگی کے معاملے پر بحث مزید پڑھیں

سینیٹ میں شکست کا صدمہ، پیپلز پارٹی کے تمام سینیٹرز نے استعفے دیدیے

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے تمام سینیٹرز نے چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد اپنے استعفے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جمع کرا دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد ملکی سیاسی مزید پڑھیں

سینیٹ تحریک عدم اعتماد کی ناکامی،متحدہ حزب اختلاف نے آئندہ ہفتے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) متحدہ حزب اختلاف نے سینیٹ میں چیئرمین ، ڈپٹی چیئرمین کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کی صورت میں پیدا شدہ صورتحال پر غور کیلئے آئندہ ہفتے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی ، اپوزیشن جماعتوں نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت کی طرف سے سینیٹ میں بدترین ہارس ٹریڈنگ کی گئی مزید پڑھیں

سینیٹ میں حکومت اور حزب اختلاف کی پوزیشن

اسلام آباد ( خصو صی رپورٹ) موجودہ سینیٹ میں پارٹی پوزیشن کچھ یوں ہے، اس وقت 104 کے ایوان میں 103 ارکان ہیں، حلف نہ اٹھانے والے اسحاق ڈار کے بغیر مسلم لیگ ن کے 30 سینیٹرز ہیں، ان میں 17 مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر جیتے تھے، باقی 13 آزاد حیثیت میں منتخب مزید پڑھیں