ڈالر 50پیسے سستا، سونے کی قیمت برقرار، سٹاک مارکیٹ میں قدرے بہتری

کراچی (اکامرس رپورٹر)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدرمیں بہتری کاتسلسل جاری، پیرکو بھی اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدمیں50پیسے اور قیمت فروخت میں1.00روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ انٹربینک مارکیٹ تعطیل کے باعث بندرہی۔فاریکس ایسوسی ایشن پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار مزید پڑھیں

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

فی تولہ سونے کی قیمت 400روپے اضافے کے بعد 72ہزار 100روپے کی سطح پر پہنچ گئی کراچی(کامرس رپوٹر)سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے کے ساتھ 72 ہزار 100 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت نے نیا ریکارڈ بنالیا ہے اور ڈالر 4 روپے مزید پڑھیں

سونا 200 روپے فی تولہ سستا

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 68 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت 172 روپے کمی کے بعد 58 ہزار 813 روپے کا ہوگئی، جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر ایک ڈالر اضافے سے 1273 ڈالر مزید پڑھیں